























22 Mar 2025
شامی اور اداکارہ ماہرہ کے درمیان رومانوی تعلقات کی حقیقت سامنے آگئی
دونوں نے تعلقات کے حوالے سے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا
22 Mar 2025
نازش جہانگیر کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
نازش جہانگیر اپنے وکیل بیرسٹر حارث کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں
22 Mar 2025
شادی کے بعد فوٹو شوٹ میں آتشبازی کے دوران خوفناک حادثہ، دلہن جھلس گئی
واقدے کی ویڈیو سامنے آگئی
22 Mar 2025
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں قیمت 9 ڈالر مزید کم ہوگئی
22 Mar 2025
حکومت امکان تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے انکار
اجلاس میں یہ چینی کی قیمت بھی مقرر کرنے پر غور
22 Mar 2025
کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
یوم علی کی مناسبت سے شہر بھر میں 144 نافذ
22 Mar 2025
غزہ کے واحد کینسر اسپتال پر اسرائیل کی بمباری
یہ اسپتال ترکیہ کی جانب سے فلسطینیوں کی سہولت کیلیے کھولا گیا تھا
21 Mar 2025
ریلوے نے عیدالفطر پر مسافروں کی سہولت کیلیے کرایوں میں کمی کردی
پاکستان ریلوے کی جانب سے ہر سال عید کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان کیا جاتا ہے۔
21 Mar 2025
جو ڈومیسٹک میں پرفارم کرے گا اس کو موقع ملے گا'سلیکٹراسد شفیق
پاکستان ٹیم میں شامل نئے پلیئرز کو ڈومیسٹک کی بنیاد پر موقع دیا گیا ہے
21 Mar 2025
مسجد نبویۖ میں اعتکاف کا آغاز، عارضی کلینک قائم
انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کو ان کے لیے مختلف مقامات مخصوص کیے گئے ہیں۔
21 Mar 2025
ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے بھارتی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا
ایکس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت نے سنسر شپ کے قوانین کو غیر قانونی طور پر بڑھا دیا ہے
21 Mar 2025
اسرائیلی بربریت جاری، تین دن میں 591 فلسطینی شہید
محض تین دنوں میں 591 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں 200 معصوم بچے شامل ہیں۔
21 Mar 2025
علی ظفر نے اپنی منفرد آواز میں قصیدہ بردہ شریف جاری کردیا
یہ صرف ایک نعتیہ کلام کی پیشکش نہیں بلکہ ایک ایسا روحانی تجربہ ہے جو سامعین کو عشقِ مصطفی ۖ کے ایک منفرد سفر پر لے جاتا ہے۔
21 Mar 2025
عامر خان اور ودیا بالن کی نیوزی لینڈ کے وزیرِاعظم سے ملاقات
ملاقات میں بھارتی فلم انڈسٹری اور نیوزی لینڈ کی انڈسٹری کے درمیان تعلقات کو بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔