25 Oct 2024
پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کیلیے ناروے کی سیاسی جماعت کی خدمات حاصل کرلیں
پارٹی ترجمان نے کہا کہ ''ہم اس تعاون اور ایک دوسرے سے سیکھنے کے منتظر ہیں۔
25 Oct 2024
قیدی وین حملہ، پی ٹی آئی ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4 افراد گرفتار، وزیر اطلاعات
حملے میں تحریک انتشار کے لوگ ملوث ہیں، عطا اللہ تارڑ
25 Oct 2024
قیدی وین پر حملہ پولیس کا ڈرامہ ہے، ایس ایچ او نے شیشے توڑے، پی ٹی آئی
عدالت نے 80 ملزمان کو رہا کردیا تھا پولیس نے ڈرامہ کر کے پھر گرفتاری ڈال دی
25 Oct 2024
نشرت بھروچا کا خود کو ایک پرتعیش کار کا تحفہ
سوشل میڈیا پر ویڈیوز میں وہ گاڑی میں سیر کرتی اور اپنی والدہ کے ساتھ مندر جاتے نظر آئیں۔
25 Oct 2024
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کا پلڑا بھاری، انگلینڈ کے 3 وکٹوں پر 24رنز ، 53 رنز کا خسارہ
کپتان شان مسعود اور نائب کپتان سعود شکیل نے 16، 16 رنز پر دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔
25 Oct 2024
سلمان خان نے ابتک شادی کیوں نہیں کی؟ حنا آفریدی نے بتادیا
اب میں سمجھدار ہوگئی ہوں اور مجھ میں عقل آگئی ہے۔
25 Oct 2024
نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بجلی جولائی 2024 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔
25 Oct 2024
جرمنی نے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر کے اسلحے کی برآمد کی منظوری دے دی
جرمنی کی وزارت خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اس نے پچھلے اگست سے لے کر اب تک 101.61 ملین ڈالر کا فوجی ساز و سامان اسرائیل کو بھیجنے کی منظوری دی ہے۔
25 Oct 2024
کراچی والوں پر بجلی بم گرادیا گیا
نیپرا نےکراچی کے لیے بجلی 3 روپے3 پیسےفی یونٹ مزید مہنگی کردی
25 Oct 2024
اسلام آباد میں قیدی وین پر حملہ، پی ٹی آئی کے 3 ایم پی ایز سمیت متعدد کارکنان فرار
اسلام آباد کے علاقے سنگجانی پر ملزمان نے قیدیوں کی گاڑی پر اُس وقت فائرنگ کی جب ملزمان کو عدالت سے واپس لایا جارہا تھا
25 Oct 2024
مشرق وسطی میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کے لیے تیار ہیں، پیوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس مشرق وسطی میں ہونے والے واقعات پر فکر مند ہے
25 Oct 2024
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 686روپے کی کمی سے 24202 روپے کی سطح پر آگئی۔
25 Oct 2024
پی ٹی اے کا موبائل فون کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کے لیے نئے شارٹ کوڈز لانچ کیے ہیں
25 Oct 2024
تعمیراتی شعبے کیلئے خوشخبری، سیمنٹ کی قیمت میں بڑی کمی
ڈی جی خان سیمنٹ اور عسکری سیمنٹ کی قیمت 1450 سے 1460 روپے فی بوری ہے