24 Oct 2024
بشریٰ بی بی رہائی کے بعد لاہور کے بجائے پشاور منتقل، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشری بی بی کو پلان تبدیل کرتے ہوئے لاہور کے بجائے پشاور پہنچا دیا گیا ہے۔
24 Oct 2024
سابق کرکٹر ایلکس ہیلز شادی کے بندھن میں بندھ گئے
خیال رہے کہ گزشتہ سال اگست میں ہیلز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
24 Oct 2024
شاہین آفریدی نے بیٹے کے ہمراہ پہلی تصویر شیئر کردی
قومی کرکٹر نے جمعرات کو اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
24 Oct 2024
مائیکرو سافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی ویب سائٹس نشانہ بنانے کا الزام
محققین نے کہا کہ یہ سرگرمی براہ راست اثر انداز ہونے والی کارروائیوں کی تیاریوں کی نشاندہی کرتی ہے
24 Oct 2024
سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی
گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا ۔
24 Oct 2024
کریتی سینن کا فلم ٹائیگر سے متعلق اہم انکشاف
کریتی کا کہنا تھا کہ انہیں ابتدائی دنوں میں صرف ٹائیگر شروف کی ہیروئن قرار دیا جاتا ہے۔
24 Oct 2024
کورنگی تھانے کی پارکنگ سے موٹرسائیکل چوری
کورنگی تھانے آنے والے ایک شہری کی بائیک چوری ہوگئی۔
24 Oct 2024
امریکا کے 60 کانگریس اراکین کا عمران خان کی رہائی کیلیے جو بائیڈن کو خط
امریکی ایوان نمائندگان نے عمران خان کی فوری اور باحفاظت رہائی کیلیے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے
24 Oct 2024
اے آئی چیٹ بوٹ سے محبت میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی
بچے کے والدین نے کمپنی کیخلاف مقدمہ درج کردیا
24 Oct 2024
صدام حسین اور عراق جنگ شامل کرنے پر کال آف ڈیوٹی پر پابندی
کویت نے غیر اعلانیہ پابندی لگادی
24 Oct 2024
پڑوسی کی مرغیوں کے شور سے تنگ آکر خاتون سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی
عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈ سے جواب طلب کرلیا
24 Oct 2024
مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کی حقیقت سامنے آگئی
سوشل میڈیا پر مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ اور شدید زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں
24 Oct 2024
قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس نامزد ہونے پر یحیی آفریدی کو کیا کہا؟
جسٹس یحیی آفریدی جمعے کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
24 Oct 2024
امریکا میں 15 سالہ بچے کی فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک
پولیس کے مطابق ملزم اور مقتولین میں گہرا تعلق ہے