6 Sep 2024
لاٹری نکل گئی، محمد رضوان کو تینوں فارمیٹ کی کپتانی ملنے کا امکان
بابر اعظم کو ہٹا کر ون ڈے کی کپتانی بھی رضوان کو دی جائے گی
6 Sep 2024
آمنہ عارف کے اہل خانہ نے پانچ کروڑ نہیں لیے بلکہ اللہ کے لیے نتاشا کو معاف کیا، وکیل
وکیل عذیر غوری کی میڈیا سے گفتگو
6 Sep 2024
حکومت نے 17 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا
6 Sep 2024
قیامت کی نشانی؟ سعودی عرب کے پہاڑ سرسبز ہوگئے
سعودی عرب کے سرسبز پہاڑوں کی تصاویر پر صارفین کے مختلف تبصرے
6 Sep 2024
پاکستان کی 80 فیصد لڑکیوں کے ساس سے بہت اچھے تعلقات ہیں، سروے
69 فیصد بہوئیں اپنی ساس سے بہت خوش جبکہ 11 فیصد نہ خوش ہیں
6 Sep 2024
قومی کرکٹر حارث رؤف نے سادگی اور خاموشی سے شادی کرلی
قومی کرکٹر نے تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو خوش خبری سنائی
6 Sep 2024
پی آئی اے میں اہم عہدے پر سابق آرمی چیف کے بھائی باجوہ سے استعفی لے لیا گیا
جعلی ڈگری کی بنا پر استعفی لیا گیا ہے
6 Sep 2024
کراچی میں ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے نانا اور نواسی زخمی، ڈرائیور نے فرار کیلیے فائرنگ بھی کی
شہریوں نے ڈرائیور کے فرار کی کوشش کو ناکام بنادیا، واقعے کا مقدمہ درج
6 Sep 2024
سندھ حکومت کی اسسٹنٹ کمشنرز کیلیے گاڑیاں خریدنے پر نئی منطق
سندھ حکومت نے 2 ارب روپے مالیت سے 138 گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے
6 Sep 2024
مکان یا پلاٹ خریدنے والوں کیلیے بری خبر، مزید ٹیکس عائد کردیا گیا
ایف بی آر نے فائلر اور نان فائلرز کیلیے ٹیکس کی فیصد مقرر کردی
6 Sep 2024
عدالت نے جسٹس جہانگیری کی کی ڈگری معطل کرنے کا فیصلہ کالعدم کردیا
سندھ ہائیکورٹ نے ڈگری منسوخ کرنے کے کیس کا تحریر فیصلہ جاری کردیا
6 Sep 2024
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات، ’شک پر کسی کو بھی حراست میں لیا جائے گا‘
وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی
6 Sep 2024
'اللہ کی رضا کیلیے معاف کیا '، کارساز حادثے کے فریقین میں کیا معاہدہ طے پایا
معاہدے کے تحت لواحقین کو ساڑھے پانچ کروڑ روپے اور ایک ملازمت ملے گی
6 Sep 2024
1965 کی جنگ نے قوم کی طاقت اور عزم کی ایک مثال قائم کی، سروسز چیفس
یوم دفاع کی مناسبت سے چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا بیان
6 Sep 2024
یوم دفاع پاکستان کا ملی جوش و جذبہ دیدنی، جی ایچ کیو میں بڑی تقریب ہوگی
تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے