28 May 2024
برف پگھل گئی، خلیل الرحمان کا ماہرہ کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان
ماہرہ سے معافی کے مطالبے پر اب بھی قائم ہوں
28 May 2024
گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
وزیر داخلہ کا واقعے پر اظہار افسوس
28 May 2024
لاہور میں شوہر کی مارپیٹ سے تنگ بیوی چار بچے چھوڑ کر چلی گئی
بچوں کو پولیس نے چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے کردیا
28 May 2024
پشاور میں خوفناک ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق
حادثہ ویگو اور مہران گاڑی کے تصادم کی صورت میں پیش آیا
28 May 2024
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والی شخصیات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مسلح افواج
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور افواج نے یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے
27 May 2024
امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا تنقید کی زد میں آگئیں
لاس اینجلیس میں اپنے کنسرٹ کے موقع پر لائیو سوالات و جوابات کے سیشن میں خود گلوکارہ نے اس بات کا انکشاف کیا۔
27 May 2024
قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ
نائب کپتانی کیلئے شاہین آفریدی سے بات کی تھی۔ شاہین نے عدم دلچسپی ظاہر کی جس پر معاملات آگے نہ بڑھ سکے۔
27 May 2024
مسجد الحرام کے معزز امام خطیب شیخ مہر المعقلی رواں سال کیلئے حج خطیب مقرر
شیخ مہر المعیکلی اپنی گہری اور متحرک تلاوت اور خطبات کے لیے مشہور ہیں
27 May 2024
پاک فوج کی کارروائیوں میں 2 روز کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک، 7 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا
27 May 2024
حج کیلئے نسک کارڈ رکھنا لازم قرار دے دیا گیا
نسک کارڈ میں عازمین حج کی تمام تفصیلات درج ہوں گی۔
27 May 2024
کوے 4 تک کی گنتی گن سکتے ہیں، نئی تحقیق سامنے آگئی
کوے جس طرح سے اعداد کو پہچانتے ہیں اور ان پر رد عمل ظاہر کرتے ہیں وہ اسی طریقہ کار کے مترادف ہے جسے ہم انسان استعمال کرتے ہیں
27 May 2024
مومل خالد عثمان نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
26 سالہ اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز 2008 میں ٹی وی ڈرامے خود غرض سے کیا
27 May 2024
بابر اعظم نے بھارتی کپتان روہت شرما کو مات دیدی
بابر اعظم اس اننگ میں 20 واں رنز اسکور کرتے ہی روہت شرما (3974) رنز کو پیچھے چھوڑ دیا
27 May 2024
خواتین کو اغواء کرکے فحش ویڈیوز بنانے والا گینگ دھر لیا گیا
6 افراد کا گروہ صرف امیر لوگوں کو اغواء کرکے بلیک میل کرتا تھا۔