30 May 2024
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، حکومتی فیصلوں پر سوال اٹھ گئے
معطل کئے جانے والے ایک افسر کا گندم کی فصل کے امور کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں ہے
30 May 2024
عظیم دن، پاکستان کا ایک اور مشن خلا کیلیے روانہ
یہ مشن چار روز میں زمین سے 36 ہزار کلومیٹر کی بلندی سے خلا میں داخل ہوگا
30 May 2024
بھکر میں خسرہ کی وبا پھیلنے لگی، ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ
سی ای او ہیلتھ بھکر کا کہنا ہے کہ 2دن کے دوران 13بچوں میں خسرہ کی تشخص ہوئی ہے۔
30 May 2024
شیخ مجیب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر عمران خان کیخلاف تحقیقات شروع
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ چار لوگوں سے تحقیقات کرے گا جس میں تعین کیا جائے گا کہ ویڈیو عمران خان کی منظوری سے شیئر ہوئی یا نہیں
30 May 2024
نو مئی مقدمات میں عمران خان باعزت بری
عدالت نے شواہد نہ ہونے پر عمران خان کو باعزت بری کردیا
30 May 2024
8 فروری کو ملک میں ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ
نیب ترامیم کیس میں عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ ہوا
30 May 2024
لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد لندن کی کونسل کے ڈپٹی میئر منتخب
ملک شکیل اکرم لندن کی سب سے بڑی کونسل ہونسلو کے بلامقابلہ ڈپٹی مئیر منتخب ہوئے
30 May 2024
کراچی، سندھ پولیس کا ڈی ایس پی چوری کی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں فروخت کرتے پکڑا گیا
ڈی ایس پی کراچی سے چوری شدہ گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں فروخت کرتا تھا
30 May 2024
ماں بننے کے بعد زارا نور عباس میں کیا تبدیلی آئی؟
بیٹی کی پیدائش کے بعد وقت کی پابندی اور پہلے سے تیاری کرلیتی ہوں، اداکارہ
30 May 2024
کراچی میں 100 روپے کی شرط پر 12 سالہ بچہ جاں بحق
دوسری جماعت کے طالب علم نے شرط لگا کر سرکے کی بوتل پی تھی
29 May 2024
پولیس نے شاعر احمد فرہاد کی اہل خانہ سے ملاقات کرادی
مظفرآباد سے باہر کہوڑی تھانے میں احمد فرہاد اور ان کی فیملی کی ملاقات ہوئی۔