25 May 2024
گورنر خیبرپختونخوا ایک بار پھر کشیدگی ختم کرنے کیلیے سرگرم، وزیراعلی کو بڑی پیش کش
وزیراعلی اگر گورنر ہاؤس نہیں آسکتے تو میں خود اُن کے پاس جاؤں گا، فیصل کریم کنڈی
24 May 2024
سعودی وزارت حج نے عازمین حج کو اہم ہدایت جاری کردی
مملکت آنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کسٹم قوانین کا احترام کریں
24 May 2024
سپریم کورٹ: 17 سال پرانے قتل کیس کا فیصلہ، چار سال پہلے جیل میں مرنے والا شخص بے گناہ نکلا
بری کیے گئے چار ملزمان میں سے ایک ملزم کا چار سال قبل جیل میں انتقال ہوچکا ہے۔
24 May 2024
کینیڈا کے دروازے بھارتی طلبہ پر بند، سینکڑوں ڈی پورٹ
پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ سے سیکڑوں بھارتی طلبہ کو ڈی پورٹیشن کا سامنا ہے۔ انہوں نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی پر شدید احتجاج کیا ہے۔
24 May 2024
یوٹیوبر کو یوٹیوب ویلاگنگ کے دوران بچے کی جنس بتانا مہنگا پڑ گیا
واضح رہے اہلیہ پیرینٹل سیکس ڈٹرمنیشن ٹیسٹ کے لیے دبئی کے اسپتال میں موجود تھیں
24 May 2024
ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں منظر عام پر آنے لگیں
ہاردیک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی۔
24 May 2024
ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
صائم ایوب، عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد اور عباس آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ڈیبیو کریں گے
24 May 2024
سندھ حکومت کا 100 یونٹس تک مفت بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ
سندھ میں سولر پارکس کے ذریعے ابتدائی طور پر 100یونٹس مفت مہیا کریں گے، اعلان
24 May 2024
امیتابھ بچن کی نقل اتارنے والے مشہور کامیڈین چل بسے
فیروز خان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا
24 May 2024
رکی پونٹنگ کے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار پر جے شاہ کا رد عمل
بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کوچنگ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطوں کی تردید کردی۔
24 May 2024
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش
خیبر پختونخوا کے کل اخراجات 1654 ارب روپے ہوں گے،آئندہ مالی سال 2024ـ25 کا بجٹ 100 ارب سرپلس ہے ۔
24 May 2024
اداکار جاوید شیخ کے اپنی سابق اہلیہ پر سنگین الزامات
سلمی آغا کی وجہ سے فلمی صنعت میں بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جاوید شیخ
24 May 2024
عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح آپریشن اور کارروائیاں فوری روکنے کا حکم
جنوبی افریقا کی جانب سے دائر درخواست پر عالمی عدالت انصاف نے تیرہ دو سے فیصلہ سنایا
24 May 2024
کرغزستان سے طلباء کو وطن واپس لانے کا آپریشن مکمل
واپسی کے آپریشن میں ساڑھے 4 ہزار طلبہ وطن واپس آئے جس کے اخراجات حکومت پاکستان نے برداشت کیے۔