9 May 2024
ڈیجیٹل میڈیا کنٹرول کرنے لیے قانونی مسودے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے مسودے کی منظوری دے دی
9 May 2024
9 مئی کم نظر انقلاب اور بغاوت کی کوشش تھی، مسلح افواج
شہدا اور انکے خاندان پاکستان کا فخر ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
9 May 2024
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 مزدور جاں بحق، تعلق پنجاب سے ہے
حملہ آوروں نے رات کو تین بجے کوارٹر میں گھس کر قتل کیا
9 May 2024
آسٹرازینیکا نے دنیا بھر سے اپنی کورونا ویکسین کی خوراکیں واپس منگوا لیں
حال ہی میں یہ ثابت ہوا کہ ویکسین کے استعمال سے خون جم سکتا ہے
9 May 2024
سانحہ نو مئی اور تشدد کرنے والوں کو بھولنے نہیں دیں گے، وزیراعظم
نو مئی کو سال مکمل ہونے پر پاکستان میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے
9 May 2024
بھارت، فلسطین کی حمایت پر اسکول پرنسپل کو فارغ کردیا گیا
ممبئی کے معروف اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کا نیا واقعہ پیش آیا ہے۔
9 May 2024
کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم خبر
ماہرین نے کورونا کی تمام اقسام سے لڑنے والی ویکسین تیار کرلی
8 May 2024
بیٹی پیدا ہونے پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
ڈاکٹر نے دوسری بیٹی بتائی جس پر شوہر نے بدترین تشدد کیا۔
8 May 2024
یوکرینی صدر کے قتل کی سازش ناکام بنادی گئی
روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس ) کے ذریعے چلائے جانے والے ایجنٹوں کے نیٹ ورک کو پکڑ لیا گیا ہے
8 May 2024
شیر افضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی سے فارغ، ذرائع
شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا گیا ہے۔
8 May 2024
ٹی20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے، محمد عامر
ادھورا کام مکمل کرنا چاہتا ہوں اور میرا ہدف پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا ہے
8 May 2024
پاکستان اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جاپان نے ملائیشیا کو ہرادیا
8 May 2024
نشے کے عادی ماموں نے بھانجے کو گلا کاٹ کر قتل کردیا
ایک گھر میں ساتھ رہنے کی وجہ سے بہن اور بھانجے پر چھری سے حملہ کیا۔
8 May 2024
ملک میں ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا
رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔