1 Nov 2024
پرائیوٹ اسکولز کی جون جولائی سمیت تمام فیس پر پابندی
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر پابندی عائد کردی گئی
1 Nov 2024
ایف آئی اے ایک درجن سے زائد افسران و اہلکاروں کے کرپشن میں ملوث ہونے کی تصدیق
2 افسران کو کرپشن کرنے جبکہ 15 افسران و اہلکاروں کی تنزلی کردی گئی ہے
1 Nov 2024
شوگر کی وجہ سے سینئر اداکار کے پیر کی انگلیاں کٹ گئیں، مدد کی اپیل
خواجہ سلیم نے پاکستان اور بھارت میں بھی تھیڑ کیا ہے
1 Nov 2024
حکومت نے اخراجات کم کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط پوری کردی
رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ جولائی تا ستمبر کے دوران اخراجات کے مقابلے میں حکومت آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا
1 Nov 2024
پی ٹی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کرنے کا دعوی
ترجمان پی ٹی اے کے مطابق سب میرین کا فالٹ دور کردیا گیا ہے
1 Nov 2024
امریکا صدارتی الیکشن، ووٹر کی سہولت کے لیے اردو میں بھی بیلٹ پیپر کا اجرا
ووٹرز کی سہولت کے لیے اردو سمیت دیگر زبانوں میں بیلٹ پیپرز جاری کیے گئے ہیں
1 Nov 2024
عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت کم جبکہ پاکستان میں حکومت بڑھا رہی ہے، حافظ نعیم
حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں ناکامی کا غصہ عوام پر نہیں اتارے، امیر جماعت اسلامی
1 Nov 2024
’عالمی سطح پر پیٹرول کم‘ : تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا
تاجروں اور جماعت اسلامی نے فیصلے کو شرمناک قرار دے دیا
31 Oct 2024
حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا، ڈیزل بھی مہنگا
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
31 Oct 2024
کرینہ کپور نے سیاہ جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے
کرینہ کپور ان تصاویر میں مغربی طرز کا سیاہ نیٹ سے تیار کردہ لباس پہنے نظر آئیں
31 Oct 2024
ایمان مزاری اور شوہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ فیملی کے ہمراہ جیل سے روانہ ہوچکے ہیں۔
31 Oct 2024
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت کی گھر سے لاش برآمد
نشاد یوسف گزشتہ رات کوچی اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے ہیں
31 Oct 2024
اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا، یہودیوں کا فوج میں بھرتی سے انکار
واضح رہے کہ اسرائیل کا انتہائی قدامت پسند فرقہ اسرائیل کی لازمی فوجی ڈیوٹی کو غیر مذہبی قرار دیتا ہے۔