























29 Sep 2025
ہوا کا کم دباؤ، محکمہ موسمیات نے طوفان کا الرٹ جاری کردیا
طوفان کے پیش نظر کراچی میں کل بارش کا امکان بھی ہے
29 Sep 2025
کراچی: 2 بچے پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر جاں بحق
جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں، معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
29 Sep 2025
ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں 3 دن کی توسیع کا اعلان
12 روزہ مہم میں 59 فیصد بچیوں کو ویکسین لگائی گئی ہے
29 Sep 2025
کراچی میں کل بارش کا امکان
29 اور 30 ستمبر کو عمرکوٹ، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہیار، ٹھٹہ، بدین، حیدرآباد، سجاول، جامشورو اور مٹیاری میں بھی بارش متوقع ہے
29 Sep 2025
سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملکی تاریخ میں پہلی بار سونے کی قیمت اتنی زیادہ ہوئی ہے
29 Sep 2025
پاکستانی ٹیم کا انعامی رقم بھارتی حملے کے متاثرین کو دینے کا اعلان
سلمان علی آغا کی پریس کانفرنس
29 Sep 2025
اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر باپ قتل، بچے بے بسی سے دیکھتے رہے
مقتول کا تعلق فیصل آباد سے تھا اور وہ سسرال ملنے کیلیے آیا تھا
28 Sep 2025
ایشیا کپ 2025، بھارت نے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی دی تھی۔
28 Sep 2025
یورینیئم افزودگی پر شفاف طریقہ اختیار کرنے کو تیار ہیں، ایرانی صدر
ایران کا ایٹمی عدم پھیلا ئومعاہدے سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں
28 Sep 2025
کولمبیا کے صدر کا اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی فورس بنانے کا مطالبہ
ایسی عالمی فورس تشکیل دی جائے جو امریکی فوج سے بھی بڑی ہو
28 Sep 2025
دبئی ائیرپورٹ پر آرٹیفیشل انٹیلیجنس اسمارٹ کوریڈور متعارف
دبئی ائیرپورٹ کے جدید نظام میں پاسپورٹ یا بورڈنگ پاس دکھانے کی ضرورت نہیں
28 Sep 2025
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 2 شہروں میں فوج تعینات کردی
جرائم روکنے کے لیے ٹینیسی کے شہر میمفِس میں فوجی دستے بھیجنے اور ضرورت پڑنے پر پوری قوت استعمال کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
28 Sep 2025
ایشا کپ فائنل، پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 147 رنز کا ہدف
صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی
28 Sep 2025
سلینا گومز نے بینی بلانکو سے شادی کرلی
سلینا گومز اور بینی بلانکو کی شادی کی تقریب گزشتہ روز کیلی فورنیا میں منعقد ہوئی۔
28 Sep 2025
غزہ میں جو ہورہا ہے وہ نسل کشی سے کم نہیں، جینیفر لارنس
آسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس نے کہاکہ غزہ میں جو ہورہا ہے وہ نسل کشی سے کم نہیں اور یہ ناقابل قبول ہے۔