28 Jul 2024
ایران ہیٹ ویو، آج دفاتر اور بینکوں میں تعطیل کا اعلان
ایران کے کئی صوبوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا ہے، گزشتہ دو روز میں گرمی کی شدت سے متاثر ہو 225 افراد اسپتالوں میں لائے گئے۔
28 Jul 2024
ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی کے والد پر سنگین الزامات
ایلون مسک کی 20 سالہ ٹرانسجینڈر بیٹی ویوین جینا ولسن نے کہا ہے کہ والد نے میرے ساتھ سرد مہری کے ساتھ ساتھ ظالمانہ رویہ اختیار کیا ہوا تھا۔
28 Jul 2024
مون سون بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان
مون سون سسٹم کے سبب بھمبرآزادکشمیر میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔
28 Jul 2024
اورنگی ٹائون، گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 11 افراد شدید زخمی
غوثیہ چوک کے قریب ایک منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس سے گھر کی دیوار ٹوٹ کر پڑوس میں جاگری۔
28 Jul 2024
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشری بی بی کے وکلا کو آخری موقع
عدالت نے 31 جولائی کی مہلت دے دی
28 Jul 2024
خیبر پختونخوا میں 92 فیصد مضر صحت دودھ کی فروخت کا انکشاف
وزیر اعلی کے آبائی شہر کا 100 فیصد دودھ مضر صحت نکلا
28 Jul 2024
لاہور میں بچوں کو اغوا کر کے زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار، پانچ لڑکے بازیاب
ملزمان کے خلاف پہلے بھی زیادتی کے مقدمات درج تھے، پولیس
27 Jul 2024
بریکنگ نیوز: لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کا حملہ، 10 اسرائیلی ہلاک ، متعدد زخمی
حزب اللہ نے حملے کے بعد ریڈ لائن کراس کی بھرپور جواب دیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ
27 Jul 2024
پی آئی اے کی ایئرہوسٹس منی لانڈرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
جدہ جانے والی پرواز سے ایئرہوسٹس کو اتار کر تلاشی لی گئی تو ہزاروں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی
27 Jul 2024
کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر نانا نے کلہاڑی کے وار سے 15 سالہ نواسی کو قتل کردیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، نانا کا جرم کا اعتراف
27 Jul 2024
پاکستانی نژاد بھائیوں نے فلسطین کیلیے 37 کروڑ روپے کی رقم عطیہ کردی
دونوں بھائیوں نے فلسطینیوں کی فلاح و بہبود کیلیے 1 کروڑ 35 لاکھ پاؤنڈ عطیہ کیے
27 Jul 2024
شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کریں، امام کعبہ
جہیز کا مسئلہ سنجیدہ ہے اس کو حل کرنے کیلیے سنجیدگی سے سوچنا چاہیے، امام کعبہ
27 Jul 2024
راولپنڈی میں 22 سالہ لڑکی سے ملزم کی گھر میں گھس کر زیادتی
ملزم ارشد محمود نے غیر موجودگی میں گھر میں گھس کر بیٹی سے زیادتی کی
27 Jul 2024
فی تولہ سونا 1 ہزار روپے مزید مہنگا
پاکستان میں ہفتے کے روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے