پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش جاری رکھی ہوئی ہے
پولیس نے موبائل اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شہریوں کو گرفتار کیا
ٹریلر ڈرائیور فرار
ڈیفنس تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے
پابندی کا اطلاق 2 ماہ کیلیے ہوگا، نوٹی فیکیشن
مشتعل افراد نے شیشے توڑ دیے
مقتولہ کی لاش کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔
عدالت نے رہائی کا حکم دے دیا، مقدمہ ختم
پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کیا اور لاش کو فرار ہوتے وقت پھینک دیا
لاشیں ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل، دو زخمیوں کی حالت تشویشناک
رواں سال میں اب تک ڈکیتی مزاحمت پر 26 شہری قتل ہوچکے ہیں
اس دوران پارہ 39 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے
لاہور کے علاقے چوہنگ میں لڑکی کو شادی سے چند گھنٹے پہلے قتل کر دیا گیا۔
پورٹ قاسم ٹویوٹا چورنگی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا
لڑکی کو رشتے کے تنازع پر قتل کیا گیا ہے
قتل کی گئی لڑکی بسی موڑ باغبانپورہ کی رہائشی اور منشیات کی عادی تھی جسے 5افراد نے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا۔