سینڈیمن ہسپتال کی پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ کے مطابق، خاتون کو سات اور مرد کو نو گولیاں ماری گئیں
واقعہ عید الاضحیٰ سے 2 روز قبل پیش آیا
پاکستان علما کونسل کا سخت کارروائی کا مطالبہ
جائیداد کے تنازع پر یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ، خاتون کا اعتراف جرم
پولیس نے ملزمان کی شناخت ہونے کا دعویٰ کیا ہے، گولی چلانے والا ملزم بااثر اور سرکاری افراد کے ساتھ رابطے میں ہے، ذرائع
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے پر مرد اور خاتون غیرت کے نام پر قتل
کنٹونمنٹ بورڈ نے تکنیکی رپورٹ طلب کرلی
چائلڈ پروٹیکشن نے منڈی بہا الدین میں کارروائی کر کے بچے کو بازیاب کرلیا
خاتون تھانے گئی تو پولیس اہلکار نے شکایت درج کرنے کے لیے رشوت مانگی
متوفی ریلوے سے ریٹائرڈ تھے
4 سالہ حسین نے سعید آباد میں آستانہ قائم کر رکھا تھا
تین روز قبل رینجرز اہلکار نے پروفیسر کو تھپڑ مارا تھا
ملازم کو زخمی کر کے مانیکا نے اسپتال منتقل کرنے سے بھی روکا
بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 290 شہری زخمی، ایمرجنسی نافذ
بلوچستان کے ضلع آوران میں فورسز نے کارروائی کی
ریسکیو 1122 کے رضا کار عبدالقدیرنے بغدادی میں منہدم ہونے والی عمارت میں امدادی کام میں جاں فشانی سے حصہ لیا۔
یہ واقعہ سول اسپتال کے آپریشن تھیٹر کمپلیکس کی لفٹ میں پیش آیا
گلشن معمار میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے نوجوان کو کچل ڈالا، موٹر سائیکل 13سالہ یاسین موقع پر دم توڑ گیا۔