حالیہ تحقیق کے نتیجے میں برطانوی کمپنی نے یہ انتباہی پیغام جاری کیا ہے
یہ واقعہ پیر کے روز بہاولنگر کے علاقے خدام میں پیش آیا
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں نے ناکہ لگا کر کارروائیاں کیں
پوسٹ مارٹم میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے
صدر کے علاقے پیر کریم تالپور روڈ لکی اسٹار اقبال آٹوز کے قریب کچرا کنڈی سے ایک بچی کی بوری بند لاش برآمد کی گئی ہے۔
وزیراعلی سندھ کا نوٹس، ایس ایس پی سے شفاف تحقیقات کا حکم
کراچی پریس کلب کے باہر آمنہ کو انصاف دو کے نام سے احتجاجی مظاہرہ
واقعہ پنجاب کے علاقے گجرات میں پیش آیا
لڑکی برہنہ اور بے ہوشی کی حالت میں سڑک سے ملی، صحت تشویشناک
خاتون کی ایم ایس کو شکایت، واقعے کی انکوائری شروع کردی گئی
کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے وکیل جاں بحق ہوگیا جبکہ ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، جس نے 10 لاکھ روپے ادا نہ کرنے پر فجر نامی بچی کو قتل کیا
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دو کروڑ میں سے پچاس لاکھ روپے والدین کو ادا کردیے گئے ہیں
واقعے کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج تفتیش میں پیشرفت ہے
لڑکی کو اُس کی دوست کے بھائی اور دیگر ملزمان نے ایک فلیٹ میں قید کیا تھا
ڈاکوؤں نے پولیس کی دو گاڑیوں پر راکٹ لانچر فائر کیے
کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا قاری موقع سے فرار ہوگیا،افسوسناک واقعہ کامقدمہ کورنگی تھانے میں قاری کے خلاف درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی گئی۔
نوجوان نے پولیس کی گاڑی کے سامنے کھڑے ہوکر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پہلے قانونی کاررروائی کی جائے
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہمیں بس انصاف چاہے، مدعی امتیاز عارف