ڈاکٹر آکاش گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے تھے
واقعہ بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں پیش آیا
رانی پور قومی شاہراہ پر پنجاب سے سیہون جانیوالی مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 10 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
عبداللہ کو گاڑی سمیت آگ لگائی گئی تھی جس کے باعث لاش مکمل جھلس چکی
حادثہ کار ڈرائیور کی رانگ سائیڈ سے کراسنگ کے نتیجے میں پیش آیا
سیکیورٹی ذرائع نے دھماکے کی تصدیق کردی
متوفیہ کی شناخت عائشہ کے نام سے ہوئی
وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر اجتماعی شادیوں کا شاندار پروگرام منعقد کیا گیا
صوابی سے ملزم کو گرفتار کیا گیا
حادثے میں جاں بحق دونوں بھائیوں کی شناخت صغیر اور کبیر نام سے ہوئی۔
متوفیہ کو سپارہ پڑھانے والی خاتون اسپتال لے کر پہنچی جہاں وہ انتقال کرگئی
دلہا نے انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کروادیا
لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے دفنا دیا گیا تھا
ہاکس بے روڈ مشرف کالونی میں شیراز بس اسٹاپ کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر جان لے لی
تفتیشی افسران نے ڈی این اے رپورٹ موصول ہونے کی تصدیق کردی
ملزم کو سوشل میڈیا پر سی سی ٹی وی وائرل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس نے دلہا کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا
ملزم پولیس اہلکار نے روکنے اور ویڈیو بنانے والے شخص کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔
سی پی ایل سی نے ایک ماہ میں ہونے والے جرائم کی رپورٹ جاری کردی