علی رضا نے خود گرفتاری دی تاہم پولیس نے گرفتاری کا دعوی کیا ہے
پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی درخواست پر ملزم کو گرفتار کرلیا
بچی بلغوت تک مستقل والدین کے ساتھ رہے گی، تمام ذمہ داریاں وہ ہی ادا کریں گے، عدالت کا حکم
کے الیکٹرک نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی، سماعت 30 جولائی کو ہوگی
جھگڑا فیس بک کمنٹس اور ایموجی بھیجنے پر پیش آیا
مقتول کو فوری طور پر ریسکیو کرکے نجی اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی۔
ساندہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
ملزمان نے شادی کے بہانے جنسی زیادتی کی اور پھر ویڈیو و تصاویر محلے میں تقسیم کیں
شہری سے 17 لاکھ روپے چھین لیے گئے، ملزم نے رینجرز کی وردی استعمال کی، پولیس
مزید 65 مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسپتال لائے گئے
ماں پڑوس سے واپس آئی تو آوارہ کتا منہ میں بچے کو دبا کر باہر بھاگ رہا تھا
نوجوان کو کئی روز قبل قتل کر کے دھڑ لانڈھی قبرستان جبکہ اعضا سمندر میں بہادیے تھے
کراچی کے علاقے ملیر کھوکھرا پار میں کچرا کنڈی سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ لاشیں لیاری سے برآمد ہوئیں
ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے یو اے سی سے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے۔
9 سال کا بیٹا جاں بحق ہوگیا ،7 اور 4 سال کی بیٹیوں کی اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔
وزیراعلی کا مزدوروں کی حادثاتی اموات پر افسوس کا اظہار
واقعہ کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں پیش آیا
تمام مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھروں پر بھیج دیا گیا ہے