پولیس نے ضیا اللہ نامی شخص کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا
ایک میل کے ذریعے ٹاسک ملتا تھا، ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات
ایس پی صدر کے مطابق گرفتارملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
کراچی میں ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نویں اور دسویں کے پرچے لیک کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے قیدی کی شناخت ریحان خان کے نام سے ہوئی
وزیراعلی پنجاب کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب کارروائی کی ہدایت
حادثے میں 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے
ملزمان کا تعلق ڈارک ویب سے ہونے کا خدشہ، بچوں کی منتقلی کیلیے آن لائن بیک کا ہیلمٹ استعمال ہوتا تھا
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
عدالت نے ملزم زعیم عمران کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔
سندھ کے دیہی علاقوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
21 مئی سے 27 مئی تک ہونے والے پرچے ملتوی
مغوی کی بیٹی نے ڈاکوؤں کو اپنے سونے کے زیورات پیش کردیے
بااثر افراد نے ٹریفک وارڈن کو بری طرح سے مارا پیٹا
گاڑی جیپ کیوائی کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ تین پروفیسرز سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔
حادثہ خوشاب کے قریب پیش آیا ل، متاثرہ افراد بنوں مژدہ ٹرک میں سوار ہوکر مانسہرہ جارہے تھے
جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز شاہانی نے مولوی یاسین چانڈیو کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی کراچی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے ۔