رمضان کے دوران مسلح افراد نے مزاحمت پر گولیاں مار کر درجنوں افراد کو زخمی بھی کیا
عیداسپیشل ٹرین میں پولیس کے اسپیشل اسکواڈ اور کسٹمز عملے نے کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا۔
تینوں افراد کے اغوا کی واردات کچے کے علاقے جھلی کلواڑی میں ہوئی۔
لاہور کے راوی روڈ پر ملزمان نے لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا
پولیس اہلکار متاثرہ خاتون کا کزن ہے، بلیک میل کر کے زیادتی اور ویڈیوز کے نام پر دو لاکھ روپے وصول کیے، ایف آئی آر
صومالیہ سے تعلق رکھنے والے پناہ گزین نے آکلینڈ سے دو گھنٹے کی مسافت پر واقع شہر میں سوئیڈش لڑکی کو قتل کیا
ڈی پی او مانسہرہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام کے انمول کردار پر زور دیا
پولیس اہلکار نے خاتون کو نازیبا اشارے کیے اور جملے کسے، ایف آئی آر
بچوں کو اُلٹی،بخار اور ڈائیریا کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تھا، بچوں کی عمریں 4 سے 8 سال کے درمیان ہیں۔
تینوں ملزمان کو ابیٹ آباد کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے
عدالت نے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
یہ واقعہ لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پیش آیا
واقعہ کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پیش آیا
متاثرہ بچے نے کہا کہ ملزم نے اعتکاف کے دوران اپنے بستر میں لے جاکراس سے بدفعلی کی
شرافی گوٹھ میں فیوچر موڑ پر پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، چھاپے کے نتیجے میں دہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
اس معاملہ کی انکوائری کر کے ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
رواں سال کے تین ماہ میں پانچ ہزار سے زائد وارداتیں ہوئی ہیں
گلشن معمار میں ڈکیتوں نے بینک سے رقم لانے والے دو بچے کے باپ کو مار ڈالا
خاتون کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
واقعہ لودھراں میں پیش آیا