مدینہ کالونی میں نومولود کو رات کی تاریکی میں کوئی کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہوگیا تھا
مقتول کی شناخت 30 سالہ شہباز کے نام سے ہوئی ہے
لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
یونیورسٹی روڈ پر پانڈا رائیڈر کو نشانہ بنایا گیا
خاتون نے والد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کیا
حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی قیمت بڑھانے پر غور شروع کردیا
ملزم عادی مجرم نکلا، کئی تھانوں میں مقدمات درج ہونے کا انکشاف
پولیس نے بچی کو تحویل میں لے کر میڈیکل کیلیے اسپتال منتقل کردیا
لاہور واقعے پر سینیٹر کا شدید اظہار مذمت، قرآن نہ پڑھنے والوں نے الزام لگایا ، اظہار خیال
واقعہ ہری پور کی تحصیل خانپور میں موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا
خاتون اور بیٹے کے خلاف متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا
کراچی کے علاقے بلدیہ میں بارات کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہوا
ٹیکسلا میں پولیس افسر نے خاتون کو تھپڑ مار کر زمین پر گرایا
رواں برس کے 54 دنوں میں ڈکیتوں نے 129 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
26فروری کو شہر میں ہلکی بارش اورمعمول سے تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملزم نے عدالت میں اپنے بیان سے انکار کردیا
ملزم راولپنڈی کا رہائشی ہے اور شناخت عبدالواسع کے نام سے ہوئی