گیلپ کی جانب سے سروے کے نتائج جاری کردیے گئے
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مسلسل تین روز سے بارشیں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے
مقدمات میں 581 ملزمان گرفتار ہوئے جن میں سے 494 بری ہوگئے اور صرف 87 کو سزائیں ہوئیں، سینیٹر مشتاق احمد خان
پی ٹی آئی سرعام پھانسی کے معاملے میں تذبذب کا شکار، کچھ اراکین نے ہی حمایت ہی
آبان کو اسلیے مارا کیونکہ وہ میری شکایتیں لگاتا تھا، ملزم کا پولیس کو بیان
ملزم نے خاتون کو ویڈیو وائرل کرنے کی بھی دھمکی دی، واقعہ پتوکی میں پیش آیا
نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے کے بعد سے 28 فروری کی رات 12 بجے تک ہوگا
پیر حق خطیب نے کہا کہ وہ صرف بسم اللہ پڑھ کر پھونک مارتے ہیں
عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کیوجہ سے قیمت میں اضافے کو ناگزیر قرار دیا گیا ہے
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا
اقرار الحسن نے بے نقاب کرنے کیلیے پیر حق خطیب کے دربار کا رخ کیا
پولیس نے گرفتاری کیلیے ٹیمیں تشکیل دے دیں، چچا کا انصاف کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے حکومتی پلان کو مسترد کردیا
پولیس نے واقعے کے وقت لڑکی کے ساتھ موجود دوست کو حراست میں لے لیا
پولیس نے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا، حملہ آور فرار
واقعی فیڈرل بی ایریا بلاک 2 میں پیش آیا
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی
پولیس نے باپ اور بیٹی کو گرفتار کرلیا، دونوں کے ذہنی مرض میں مبتلا ہونے کا دعویٰ