پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری میچ میں شعیب اختر رکشے میں ٹرافی کے ہمراہ اسٹیڈیم پہنچے
آخری میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دی
بابر اعظم سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
ہمارا گول ورلڈ کپ ہے اس کے لیے روٹیشن پالیسی اپنائی ہے، ورلڈ کپ بھی ضروری ہے اور کمبینیشن بنانا بھی ضروری ہے۔
کیویز کی جانب سے ٹم روبنسن 51 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے
ایران میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلا جائے گا
آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں بابر اعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے
محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کےخلاف لاہورمیں شیڈول میچز میں شرکت مشکوک ہے، پی سی بی
جاوید آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں
شاہ زیب رند کی دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے بھارتی حریف کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
گزشتہ روز تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نسبتاً کمزور نیوزی لینڈ نے فل اسٹرینتھ پاکستان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
کولکتہ نے اپنے انسٹاگرم ہینڈل پر دونوں کرکٹرز کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ویڈیو شیئر کی۔
اگر بابر نے شادی کی پیش کش کی تو معذرت کروں گی، اداکارہ
پاکستان کا 179 رنز کا ہدف کیوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
قومی کپتان نے سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑدیا
شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دونوں ٹائٹل کے چیمپئن ہیں۔
رضوان نے تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بنایا
پاکستان نے 7 وکٹوں سے نیوزی لینڈ کو شکست دی
قومی ٹیم کو ذمہ داری سے کام لینا چاہیے اور ان کی پہلی ترجیح پاکستان ہونا چاہیے۔