پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا
ہاردیک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی۔
صائم ایوب، عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد اور عباس آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ڈیبیو کریں گے
بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کوچنگ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطوں کی تردید کردی۔
شاہد آفریدی کے علاؤہ یوراج سنگھ، کرس گیل کو بھی ٹی 20 ورلڈکپ کا سفیر مقرر کیا گیا ہے
سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ میں اس وقت اپنی فیملی اور گھر والوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا چاہتا ہوں
ویرات کوہلی ہمارا قومی اثاثہ ہیں اور اس لیے ہم کسی طرح کا خطرہ مول نہیں لینا چاہتے۔
انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے ہیڈنگلے گرائونڈ میں ٹاس کی نوبت بھی نہ آسکی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ایمبیسڈرز کی تقرری 2 سال کے لیے کی گئی ہے۔
بھارتی ٹیم پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔
ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کانٹی کرکٹ کی اپنی کمٹمنٹ پوری کر سکتے ہیں۔
ٹکٹوں کی بہت زیادہ مانگ ہے، کم ترین ٹکٹ کی قیمت 1320 ڈالر نیویارک یانکیز کی مہنگی ترین ٹکٹ سے بھی بہت زیادہ ہے۔
انگلینڈ کی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے، انگلینڈ کی بیٹنگ لائن اپ بولنگ سے زیادہ خطرناک ہے۔
اعظم خان غیر ملکی کرنسی سے چہرہ اور ماتھا صاف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بہت زیادہ گرمی ہے بھائی۔
امریکا اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں۔
سرباز خان نے منگل کو یہ اعزاز حاصل کیا
راشد نسیم امریکا، جرمنی، بھارت، سوئزر لینڈ اور انگلینڈ سمیت متعدد ممالک کے عالمی ریکارڈز چکنا چور کرچکے ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائیگا۔
انجیلو میتھیوز نے تینوں فارمیٹ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی کرچکے ہیں۔