ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جاپان نے ملائیشیا کو ہرادیا
ایک گھر میں ساتھ رہنے کی وجہ سے بہن اور بھانجے پر چھری سے حملہ کیا۔
رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
رفح میں کوئی بھی بڑا آپریشن نہیں ہونا چاہیے، رفح میں موجود 15 لاکھ افراد ایک دم سے غائب نہیں ہو سکتے۔
گرفتار خاتون اغوا کار نے بچی کی رہائی کے لیے30 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں آج پی ٹی آئی رہنما رئوف حسن نے شیخ وقاص اکرم کے نام کی تصدیق کر دی
سوال پسند نہ آنے پر پی ٹی آئی رہنما کے ساتھیوں نے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
ثانیہ مرزا نے حال ہی میں سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں ان کی چند تصاویر شامل ہیں۔
بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں پانچ ڈالر کی کمی ہوئی
آج ہونے والے اس حملے کی تاحال کسی شدت پسند گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
فوج ہماری ہے اور ہمیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، بانی چیئرمین
بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستانی آئی کیوب کے ساتھ کیمرے نصب ہیں جو تصاویر لے کر بھیجیں گے
پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین سے چار کے درمیان میں مشن چاند کے مدار میں داخل ہوگا
اس سے قبل اتوار کو کھاریاں میں خواجہ سراؤں نے تھانے پر حملہ اور توڑ پھوڑ کی تھی
اس چٹان کی ویڈیو ایک شہری نے بنا کر شیئر کی ہے
اسرائیلی وزیر دفاع کا رفح کا دورہ، فوجیوں کو علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم
سانحے کا ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، بیرسٹر گوہر
عدالت نے دس ملزمان کی ضمانت منظور کرلی
بے بنیاد دعوئوں کے حوالے سے کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔