آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے۔
والد بگھن چانڈیو نے انکشاف کیا کہ ان کا بیٹا دیگر بچوں کے ساتھ لاڑکانہ شہر میں ان کی رہائش گاہ کے قریب واقع مسجد خالد بن ولید میں باقاعدگی سے جاتا تھا
سرکاری زخائر کی مالیت 9 ارب 12 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی
مزلم قرار دیئے جانے پر یوٹیوبر یاسر شامی نے عدالت میں سرنڈر کیا اور درخواست ضمانت دائر کی
عدالت نے حکم دیا کہ مجرم کو پھانسی پر اس وقت تک لٹکایا جائے جب تک موت واقع نہ ہو
10گرام سونے کا بھا ئوبغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہے۔
واضح رہے کہ ویزا مسائل کے باعث محمد عامر ٹیم کے ساتھ ڈبلن روانہ نہیں ہوسکے تھے
عمر ایوب نے شیر افضل مروت کو پارٹی کی کمیٹیوں سے علیحدہ کرنے کی تصدیق کر دی
اس خبر نے بالی ووڈ کے دونوں اسٹارز کے مداحوں کو صدمے میں ڈال دیا
ریحانہ ڈار نے نو مئی کے حوالے سے پرامن احتجاج کا اعلان کیا تھا
دانیہ تو پہلے ہی عامر لیاقت سے خلع لے چکی تھی، وہ وراثت کی حقدار نہیں ہے، بشریٰ اقبال
عدالت کے حکم نامے سے متعلق بشری اقبال نے سماجی رابطے کی سائٹ پر پیشرفت سے آگاہ کیا
خاتون ٹیچر کی عمر تیس سال ہے جس کا 6 بار سے زائد رابطہ ہوا ہے
لال مشائخ کے علاقے میں دس بچے خسارہ کی بیماری میں مبتلا ہیں
شہدا اور انکے خاندان پاکستان کا فخر ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
حال ہی میں یہ ثابت ہوا کہ ویکسین کے استعمال سے خون جم سکتا ہے
ماہرین نے کورونا کی تمام اقسام سے لڑنے والی ویکسین تیار کرلی
ڈاکٹر نے دوسری بیٹی بتائی جس پر شوہر نے بدترین تشدد کیا۔
شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا گیا ہے۔
ادھورا کام مکمل کرنا چاہتا ہوں اور میرا ہدف پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا ہے