نومبرمیں سعودیہ میں مقیم پاکستانی 73 کروڑ ڈالر وطن بھیج کر پہلے نمبر پر رہے
یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں بھی شامی باغیوں کے حامی شام کے سفارت خانے میں داخل ہوگئے اور چھت پر باغیوں کا پرچم لہرا دیا۔
لوگ 7 اکتوبر کو بھول جائیں گے لیکن یہ بہت پر تشدد تھا،یہ ہولوکاسٹ کی طرح ہے۔
ایک تصویر میں، وہ اسپتال کے اسی کمرے میں آرام کرتی نظر آئیں
اداکارہ عالیہ بھٹ کو ہفتے کی شام ممبئی کے پاپارازی فوٹو گرافرز نے گیٹ وے آف انڈیا جیٹی پر دیکھا
بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انڈین کرکٹ ٹیم 180 رنز بنا کر آٹ ہوگئی تھی۔
کے پی حکومت کی جانب سے چیلنج کیا گیا ہے ن لیگ بھی جلسہ کرلے اور ہم بھی، اس روز آپ کے جلسے سے زیادہ لوگ نکلیں گے اور ثابت کریں گے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں۔
علیزے شاہ ایک بار پھر خبروں زینت بنی ہوئی ہیں۔
لبنان کی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
فضل الرحمان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے اور کسی بھی قسم کی تجویز قبول نہ کرنے کا اعلان
مسلح گروپ نے دمشق پر کنٹرول حاصل کر کے بشار حکومت کا خاتمہ کیا
یہ اب تک کی سب سے زیادہ لگائی جانے والی بولی ہے
ملزم نے ٹویٹر پر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کیا، پولیس
اداکارہ کو چلنے پھرنے میں بھی بہت پریشانی کا سامنا ہے
باغیوں نے بشار الاسد کا اقتدار ختم کردیا ہے
پاکستان میں گزشتہ دو سال میں مانگ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے
احتجاجی قافلے اسلام آباد پہنچنے پر انتظامیہ کو جان بوجھ کر ایکشن لینے پر مجبور کیا گیا