خاتون اینکر نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پڑھنا شروع کی تو اُن سے رہا نہ گیا اور بے اختیار رو پڑیں۔
پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
سابق کپتان سنتھ جے سوریا ان دنوں سری لنکا کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں
نیتن یاہو نے اسرائیلی حملے میں لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی موت کو ایک تاریخی موڑ قرار دے دیا۔
یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماردی جس سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
امریکی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے کی ذمہ داری اب تک کسی نے بھی قبول نہیں کی۔
ایران کے سپریم لیڈر نے اعلان کردیا
اسرائیلی میڈیا نے حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب سمیت تین رہنماؤں کی شہادت کا دعوی کیا ہے
کاشف گیم کھیل کر پیسے کمانا چاہتا تھا جو مسائل میں گھرتا چلا گیا اور پھر 15 لاکھ کا مقروض ہوگیا تھا
ایران کا دعوی ہے کہ اسرائیل نے امریکی ساختہ بم سے حسن نصر اللہ کو نشانہ بنایا ہے
ایران نے تصدیق کی ہے کہ خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
حسن نصر اللہ کو اسرائیل نے گزشتہ روز حملے میں شہید کیا ہے
حزب اللہ نے شہادت کی تصدیق کردی
ہیلی کاپٹر میں روسی پائلٹ بھی سوار تھے
ایک سال میں 2 ہزار بچوں کو آنکھوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے
پولیس اے ایس آئی نے 70 ہزار رشوت کا میسج شہری کی جگہ اپنے افسر کو کردیا تھا
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 18 کارکنوں کو بری کردیا
کراچی میں سرکاری سطح پر خون کے کینسر کے علاج کی سہولیات کا فقدان ہے