واٹربورڈ نے یہ سروس متعارف کروائی ہے
وزیراعظم کا سانحہ اے پی ایس کی دسویں برسی پر تعزیتی پیغام
صدر مملکت کا سانحہ اے پی ایس کی دسویں برسی پر تعزیتی پیغام
16 دسمبر 2014 کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اسکول میں فائرنگ کر کے 132 معصوم بچوں اور 17 عملے کے ارکان کو شہید کردیا تھا
ہائی اسپیڈ ڈیزل کے علاؤہ تمام مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے
ریکھا نے شوہر کے مرنے کے بعد شادی نہیں کی
کتب میلے کا کل آخری روز ہوگا، تصانیف پچاس فیصد خصوصی رعایت پر دستیاب ہیں
رجب بٹ صبح عدالت سے باقاعدہ ضمانت حاصل کریں گے
دفتر خارجہ نے ایک پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
پشاور میں پی ٹی آئی کے ڈی چوک شہدا کیلیے تعزیتی تقریب، وزیراعلیٰ کی لواحقین سے ملاقات
صوبائی حکومت کی ہدایت پر نوٹی فکیشنز جاری کردیے گئے
خلیل الرحمان قمر معمولی رائٹر ہیں وہ ایسے کوئی لکھاری بھی نہیں
محمدعرفان نے 4 ٹیسٹ، 60 ون ڈے اور 22 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
مرحوم لیگی رہنما کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
رجب بٹ کو ان کے ولیمہ پر شیر کا بچہ تحفے میں ملا تھا، جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔
بمراہ دنیائے کرکٹ کا اثاثہ ہے اور ہمیں اس کی حفاظت کرنی چاہیے۔
شیر کے مالک نے اسے پرسکون کرنے کی ہرممکن کوشش کی اور ناکامی پر اسے مارا بھی تاہم شیر قابو میں نہ آیا
لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ملوپہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی میں سوار 5 افرادزندگی کی بازی ہار گئے۔
فائرنگ کا یہ واقعہ فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کے قریب قائم مہاجر کیمپ میں پیش آیا
زندہ بچ جانے والے 39 افراد میں زیادہ تر پاکستانی شہریت کے حامل ہیں۔