پی سی بی نے وجوہات جاننے کیلئے 10 روز قبل آئی سی سی کو خط لکھا تھا مگر اس پر چپ سادھ لی گئی ہے۔
امریکہ چاہتا ہے کہ اسرائیل کی جنگ بندی ہو جائے اور اسرائیلی یرغمالی رہا ہو سکیں۔
شکریہ سنجے دت صاحب! آپ کے شفقت بھرے الفاظ اور محبت میرے لیے بہت معنی رکھتے ہیں۔
پولیس نے 5 افراد پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
تھری ڈی ریڈار کی رینج 60 سے 80 میٹر کی ہے کوئی بھی طیارہ ہو یا کوئی یو اے وی یہ اس کو ڈیٹیکٹ کرسکتا ہے۔
لاہور سے کراچی کے لیے نجی ایئر لائن کی پرواز میں پونے 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔
فہد مصطفی نے حالیہ پوڈ کاسٹ میں اعلان کردیا
تعمیراتی منصوبے پر کام کرنے والے چینی نے اسلام کا مطالعہ کیا اور پھر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگیا
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست مسترد کردی
انڈونیشیا نے ہوم گراؤنڈ پر سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی
امارات میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے خبروں کو حقیقت کے برعکس قرار دے دیا
انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے توڑ پھوڑ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے
صارفین کا دعوی ہے کہ ایپلیکیشن وی پی این کے بغیر نہیں چل رہی
اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم کی عہدیدار نے تصدیق کردی
غلط فہمیوں کے بعد تنازعات ہوئے، فیصلہ بہت تکلیف دہ ہے مگر آگے بڑھنا چاہتی ہوں، اہلیہ
بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارتی حکومت نے ایونٹ میں شرکت کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
سات پولیس اہلکاروں کو گزشتہ شب نا معلوم دہشتگردوں نے اغوا کیا تھا
وزیراعطم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے
سپہ سالار نے کہا کہ ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے
زاو نے لی نامی خاتون سے 2007 میں شادی کی تھی، مگر 2 سال قبل ذاتی اختلافات کے باعث ان کی بیوی نے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔