یہ واقعہ ایک بار پھر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنائی گئی ڈیپ فیک ویڈیوز سب کے لیے انتہائی خطرہ ہیں۔
2005 میں امریکی نوکری چھوڑ کر وہ پاکستان آئے اور تب سے ملک میں ہی کام کر رہے ہیں
سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیرعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جا ری کیا۔
دو غیر ملکی کھلاڑی قومی ٹیم کے کوچ جبکہ اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ ہوں گے، تعیناتی دو سال کیلیے ہے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری میچ میں شعیب اختر رکشے میں ٹرافی کے ہمراہ اسٹیڈیم پہنچے
اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں خاتون شوہر اور بیٹی سمیت شہید ہوگئی تھی جبکہ رحم میں بچی زندہ بچ گئی تھی
وزارت توانائی نے ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا
شہزادے کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی گئی
عسکریت پسندوں نے پہاڑوں سے چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور بم برسائے
آخری میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دی
لاہور ہائیکورٹ بار نے آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلامیہ جاری کردیا
بنگلادیش کی 76 سالہ تاریخ میں شدید ترین گرمی ریکارڈ کی گئی ہے
پاکستان تحریک انصاف میں پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدت پکڑتے جارہے ہیں
بابر اعظم سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
بچے استاد سے گلے مل کر روتے رہے جبکہ ٹیچر بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
عاصم اظہر نے دو روز قبل اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا تھا
اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے یہ مہم ملک بھر کی جامعات میں شروع کی جارہی ہے
ہفتے کو فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
پیشے کے اعتبار سے وکیل اور صحافی رہنے والی خاتون نے مس ارجنٹائن مقابلے کیلیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے
وزارت توانائی نے سمری وزیراعظم کو منظوری کے لیے ارسال کردی