سفارت خانے نے مشکل وقت میں کوئی مدد نہیں کی مقامی دوستوں نے ایئرپورٹ تک پہنچایا
خاتون مریضہ سے بات چیت کے دوران پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نے ان کی عمر اور صحت کے بارے میں پوچھا۔
بحیثیت پاکستانی میرا دل ہمیشہ گرین شرٹس کے حق میں رہے گا، چاہے انکی کارکردگی کچھ بھی ہو
عائزہ خان کا کہنا تھا کہ فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے۔ فلسطین کو آزاد کرو۔
اسلام آباد میں ہونے والے اس احتجاج میں کرغزستان ایمبیسی کے باہر شدید نعرے بازی کی گئی
اداکارہ نے بہت زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے درپش مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی۔
ولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے، دونوں نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
ندا ڈار نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں۔
بڑی عید پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کیلئے وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے پلان ترتیب دے دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے، جس میں شاہد آفریدی کو چھوٹی بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جاسکتا ہے۔
بشکیک میں 13 مئی کو بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں لڑائی ہوئی تھی
درخواست انسداد ہشتگردی کی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر تھی، ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوئے
گاڑی جیپ کیوائی کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ تین پروفیسرز سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔
ایسے بیانات نشر کرنے والے میڈیا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے، فیولہ
فرانسیسی شہری نے 8 ماہ سفر کیا اور تیرہ ممالک کی سرحدوں کو عبور کیا
یہ پیش کش آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ نے کی ہے
اسرائیلی فوج کے مطابق لاشیں غزہ سے ملی ہیں
حملوں کے نتیجے میں تین جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، ایک شہادت کی تصدیق ہوگئی