موسمیاتی ماہرین کے مطابق چاند کی پیدائش 10 مارچ کو ہوگی
آسٹریلین آل راونڈر شین واٹسن نے 2016میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا
ملزمان نے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی اور ہیڈ نرس کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا
عوامی مینڈیٹ ان لوگوں کو واپس کیا جائے جن کو انہوں نے ووٹ دیا تھا!
ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ ’دو ہفتے کیمرہ رول ان تمام چیزوں کے ساتھ جو مجھے پسند ہیں۔
مارکیٹ میں ایک موقع پر انڈیکس تیزی کے باعث 66 ہزار150 پوائنٹس تک ٹریڈ ہوا۔
ہماری پارٹی میں کوئی فوج کے خلاف نہیں، انتخابات پر تنقید فوج پر تنقید کیسے ہو سکتی ہے
آزاد اراکین نے درخواست میں بیان حلفی بھی ساتھ لف کیا اور بتایا ہے کہ ہم سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے ہیں
غزہ پر انسانوں کا مسلط کردہ قحط منڈلا رہا ہے، چند ماہ کے بچے پانی کی کمی اور بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر بڑھ گئی
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زلمی نے چار رنز سے فتح حاصل کی
سوشل میڈیا صارفین نے مارک زکر برگ کو تنقید کا نشانہ بنایا
محسن نقوی کی راولپنڈی میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات
قرارداد اسد قیصر نے جمع کرائی، تمام سیاسی کارکنوں کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ
فیس بک صارفین کو دوبارہ پلیٹ فارم تک رسائی نہیں مل پارہی
ایرن کی جانب سے رکشے میں سفر کرتے ہوئے کچھ ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں
فورم نے امید ظاہر کی کہ”انتخابات کے بعد کا ماحول پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام لائے گا
گلوکارہ گانا گاتے ہوئے ان کے قریب آجاتی ہے، مگر مفتی عبد القوی اپنی دھن میں ہیں۔
چیف جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے