مظہرعلی نے سن 80 اور 90کی دہائی میں تعبیر، عروسہ، افشاں، شاہین،کالی دیمک اور ٹی وی ڈرامہ کانچ کی گڑیا میں کردار نگاری کی
عفت عمر نے پیپلز پارٹی قائدین اور وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی ٹیگ کیا ہے
اداکارہ نے سوال کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنی وضاحت جاری کی
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ کے کلپ وائرل ہورہے ہیں جس میں آغا علی نے اپنی طلاق کی تصدیق کی ہے۔
اننیا پانڈے اب نیٹ فلکس کی دنیا میں بھی اپنی قسمت آزما رہی ہیں
ہانیہ عامر کو گلوکار نے گرمجوشی کے ساتھ مدعو کیا
کرن جوہر نے اداکارہ کا نام لیا تو انوشکا شرما کی سٹی گم ہوگئی
ماضی میں سلمان، شاہ رخ اور عامر خان رومانوی ہیرو کے طور پر سامنے آئے تھے لیکن اب رومانوی فلموں کا دور ختم ہوچکا ہے
لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف کی وجہ سے 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں اداکار کا علاج جاری ہے۔
انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ان کے زیادہ دوست نہیں ہیں لیکن وہ ان کی بہت قدر کرتی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر باضابطہ اعلان کردیا
نجی ٹی وی کی جانب سے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد لندن میں کیا گیا
مجھے نہیں معلوم بشری انصاری کو کیا مسئلہ ہے، چاہت
عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی
دانیہ اس ویڈیو میں لڑکے کے ساتھ تعلقات کا انکشاف کرتی کرتی رہ گئیں
فلم بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری میں 97 ویں آسکرز میں مقابلہ کرے گی، جو عثمان ریاض کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے۔
عمران خان چانسلر بننا نہیں چاہتے، ٹک ٹاکر کا دعوی
اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا
صارفین نے فضا علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا