بانی چیئرمین کی جانب سے یہ اقدامات فیصلہ کور کمیٹی کی سفارشات پر کیے گئے ہیں۔
دو ججز کے عملے نے خطوط کھولت تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا، خط کھولنے کے بعد آنکھوں میں جلن شروع ہوگئی۔
شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا دیتے ہوئے نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی
حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی شانگلہ کے قریب ایک پیٹرول پمپ میں 10 دن تک 500 روپے فی دن کرایہ پر پارک کی گئی تھی
ڈیزل کی قیمت میں بھی تبدیلی کرتے ہوئے اس کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
لواحقین کو 20 مارچ کو ترکی سے ایک فون کال کے ذریعے افسوسناک خبر ملی
واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں پیش آیا تھا
ایران میں حسن قرأت کے عالمی مقابلے میں پاکستانی بچے نے پہلی پوزیشن حاصل کی
بجلی مہنگی ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
املاک کونقصان پہنچانے، ہجوم جمع کرنے سمیت دیگر دفعات میں بھی سزا سنائی گئی۔
وزیراعظم کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا یہ پہلا خط ہے
شیراز کو وزیراعظم نے اپنی کرسی پر بھی بٹھایا
اللہ رب العزت نے غزوہ بدر کو یوم الفرقان کا نام دیا ہے
فضل الرحمان نے انتخابی نتائج کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا
پاکستان میں ٹیکس کی وجہ سے سگریٹ کی کھپت میں 25 فیصد تک کمی ہوئی کے
خاتون نے کمرے میں ڈکیتوں کو بند کر کے پولیس کو اطلاع دی
سندھ میں بیراجوں کی حفاظت، بہتری پر 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔
چکر آنا، بلڈ پریشر میں کمی، دل کی دھڑکن میں اضافہ، بخار اور دیگر شدید وجوہات میں آپ بے ہوش بھی ہوسکتے ہیں
بلکور سنگھ اور چرن کور کے ہاں 17 مارچ کو بیٹے کی ولادت ہوئی تھی