پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاکے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
واقعہ پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں پیش آیا ہے
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر اسی ہفتے موصول ہونیکا امکان ہے۔
شہر بانو نقوی کی شادی کی تمام تقریبات لاہور میں ہوئیں
الیکشن میں جو ہوا سب نے دیکھ لیا اور ہم بھی اپنے فیصلے پر مطمئن ہیں۔
مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے موجودہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
دبئی ایئرپورٹ کی توسیع کا فیصلہ، 26 کروڑ مسافروں کو فائدہ ہوگا
انہوں نے کہا کہ عمر 69 برس کے قریب ہے لیکن پھر بھی کئی خواتین ان پر قربان ہیں
سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیرعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جا ری کیا۔
عرفان صدیقی نے یہ بھی کہا کہ سیاسی گرفتاریوں اور انتقام کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔
لاشوں میں سے کئی کے اعضا جو غائب کردیا گیا ہے
کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ذی العقدہ میں لگ جاتی ہے
ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
واقعہ کا مقدمہ موٹروے پولیس کی مدعیت میں دو جنوری کو تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا
صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر آپریشن کیا گیا جس میں 11 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
فیصل آباد کے عازمین حج لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔
وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا
7 دہشت گردوں کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کی۔