وزیر تعلیم سندھ نے ڈائریکٹر ایجوکیشن شہید بینظیر آباد سے واقعے رپورٹ طلب لی
شہزاد اکبر کی جانب سے خود پر تیزاب حملے کا دعویٰ سامنے آیا تھا
پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے نو مئی کے حامی یا فوج کے مخالف نہیں تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پلاسٹک کی تھیلیوں کی وجہ سے کراچی میں سیوریج لائنوں اور برساتی نالوں کی چوکنگ کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
دونوں جانب سے پاکستان میں جمہوریت کی حالت اور قانون کی حکمرانی کی صورت حال پر تفصیلی تبادل خیال کیا گیا
گرفتار کیے گئے ملزمان تربیت یافتہ دہشت گرد اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں
ہر صوبائی اسمبلی کے حلقہ میں مقامی قائدین اور ٹکٹ ہولڈر احتجاجی ریلی نکالیں گے، پی ٹی آئی کے دفاتر میں خصوصی تقاریب منعقد ہوں گی۔
شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان سے اسلام آباد جارہے تھے
عوام کی سہولت کے لیے لاہور اور کراچی میں ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔
صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب سے قیمت میں 50 روپے تک کا اضافہ کرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیاتھا۔
بس راولپنڈی سے گلگت جارہی تھی، بابو سر ٹاپ سے نیچے اترتے ہوئے حادثہ پیش آیا
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاکے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
واقعہ پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں پیش آیا ہے
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر اسی ہفتے موصول ہونیکا امکان ہے۔
شہر بانو نقوی کی شادی کی تمام تقریبات لاہور میں ہوئیں
الیکشن میں جو ہوا سب نے دیکھ لیا اور ہم بھی اپنے فیصلے پر مطمئن ہیں۔
مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے موجودہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
دبئی ایئرپورٹ کی توسیع کا فیصلہ، 26 کروڑ مسافروں کو فائدہ ہوگا
انہوں نے کہا کہ عمر 69 برس کے قریب ہے لیکن پھر بھی کئی خواتین ان پر قربان ہیں