ناظم آباد تین نمبر میں دو ڈکیتوں نے کھلے عام لوٹ مار کی
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سعودی وفد میں وزیر ماحولیات انجینئرعبد الرحمان عبد المحسن الفضلی بھی شامل ہیں
اوگرا نے قیمتوں کی ورکنگ اور نہ ہی سمری تیار کی ہے اوگراکی جانب سے قیمتوں کی ورکنگ آج شام تک کرلی جائے گی۔
گیلپ کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج سامنے آگئے
مودی حکومت کا یہ اقدام انتخابات میں فتح کی غرض سے ہے، مبصرین
ڈی پی او نے مقدمہ درج ہونے کے بعد واقعے میں ملوث ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو معطل کر کے محکمانہ کارروائی کا حکم بھی دیا۔
پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ہے
مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ کے ساتھ بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
کراچی میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر مرنے والے شہریوں کی تعداد 59 تک پہنچ گئی
یہ انکشاف ورلڈبینک کی رپورٹ میں کیا گیا ہے، جس میں مہنگائی میں اضافے کی وجہ بجلی اور گیس کی قیمتوں کو قرار دیا گیا ہے
وہیل مچھلی دنیا میں پایا جانے والا سب سے بڑا آبی جانورہے
پی آئی اے قبل از حج آپریشن کے پہلے روز 9 مئی کو کراچی، اسلام آباد، پشاوراور لاہور سے پروازیں روانہ ہوں گی
تفتیشی ٹیموں نے اسلام باد کے آئی ٹین اور راولپنڈی میں نیو ٹاؤن اور کمرشل مارکیٹ کے پنسار اسٹوروں کا دورہ کیا۔
پولیس اہلکار نے خاتون کو نازیبا اشارے کیے اور جملے کسے، ایف آئی آر
پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی اتحادی جماعتیں مل کر گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے بھرپور عوامی تحریک کا آغاز کریں گی
ذرائع کا کہنا ہے تمام خط ایک ہی تاریخ کو آئے تھے۔ کچھ ججز کو اب ملے ہیں۔
عدالت نے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی
اسلام آباد ہائیکورٹ کی آر آئی برانچ کے ڈیوٹی کلرک قدیر احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔