وجاہت سعید خان کے ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر مہم شروع ہوگئی
نادرا کی جانب سے ایک ہفتے قبل واٹس ایپ پر چینل بنایا گیا تھا
ڈاکٹر فضل پیچوہو پی پی کے ٹکٹ پر سانگھڑ سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑ رہے ہیں
اہل خانہ کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل، نئی تصویر یا ویڈیو بھی نہ شیئر کرنے کا مطالبہ
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، پولیس
دعا زہرہ کی کامیابی کے حوالے سے والد مہدی کاظمی نے خوش خبری سنائی اور سب کا شکریہ ادا کیا
بلاول بھٹو نے انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کیا
اس سلسلے میں کام مکمل ہوچکا ہے، جلد 600 لوگوں کو پلاٹ فراہم کیے جائیں گے، ٹیسوری
اگر مجھے پی سی بی کا اختیار مل جائے تو سب ٹھیک کردوں گا، سابق کپتان
بیٹے نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو گھر لے جاکر باپ کے ساتھ زیادتی کا نشانہ بنایا
ضلعی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن کو جاری قرار دے دیا
ندا اور بچے سو رہے تھے انہیں میری واردات کا نہیں معلوم، وہ شہید ہیں، خط
نیوزی لینڈ نے سیریز کے چار میچ جیت لیے ہیں
پاکستان تحریک انصاف آج اپنا دوسرا ورچوئل جلسہ منعقد کررہی ہے جس کے دوران انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے
عدالت نے زلفی بخاری، شہزاد اکبر، فرح گوگی سمیت دیگر ملزمان کی جائیدادیں بھی منجمد کرنے کا حکم دیا
شعیب ملک کی ثانیہ مرزا سے 2013 اور ثنا جاوید کی عمیر جسوال سے 2020 میں شادیاں ہوئیں تھیں
پاکستان اور ایران چین کے دوست اور اہم اثر و رسوخ رکھنے والے ممالک ہیں، وزیر خارجہ
بابر اعظم نے 66 رنز کی اننگز کھیلی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا