لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہیٰ کی درخواست مسترد کردی
مریم نواز کا ظفر وال میں جلسے سے خطاب، عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید
سوشل میڈیا پر ریحان زیب کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے حامیوں سے خطاب کررہے ہیں
بشریٰ بی بی اڈیالہ سے بنی گالہ منتقل، انہیں بنی گالہ میں قید رکھا جائے گا، ذرائع
کابینہ کی منظوری کے بعد تعطیلات کا اعلان کردیا
ہمارے وکلا ہمیں جواب دیں انہوں نے کہا تھا بار کونسلز اور اسوسی ایشنز انصاف کے لیے کھڑی ہوں گی، گفتگو
امیدواروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، تحریک انصاف
ضمنی الیکشن کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
فائرنگ کا واقعہ صدیق آباد میں پیش آیا، تین افراد زخمی بھی ہوئے
ملکی معاملات میں امریکی مداخلت 76 سالوں سے ہے، سراج الحق
عدالتی فیصلے کے بعد بشری بی بی نے خود اڈیالہ جیل جاکر گرفتاری دی
عدالت نے دونوں پر کروڑوں روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا
اسٹیٹ بینک نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن متعارف کرانے کیلیے انعامی مقابلے کا اعلان کردیا
اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کے ذمہ دار وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے مجھے سوشل میڈیا پر بدنام کیا، اینکر پرسن
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی، تیز اور درمیانی بارش ہوئی
بلاول بھٹو کا ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب
پی ٹی آئی کے بانی فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں، قائد ن لیگ
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو فوری طور پر اڈیالہ جیل کے اسپتال میں منتقل کیا گیا
تین خود کش حملہ آوروں سمیت 9 دہشت گرد جوابی کارروائی میں مارے گئے، آئی ایس پی آر
’قوم پرامن رہے اور 8 فروری کو ضرور ووٹ کاسٹ کرے، یہ تمام کیسز ختم ہوجائے گا‘