مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ عادل بازئی اور ان کی فیملی کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار وزیراعظم ہوں گے۔
واردات کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے، تفتیش شروع
حکومت ایکٹ کو کثرت رائے سے کامیاب کروانے میں کامیاب ہوگئی ہے
حکومت نے قومی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش کردیا
فیصل آباد میں جامعہ رضویہ کے طلبا پولیس کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے
شہر میں سردی کی شدت میں معمولی کمی ہوئی اور کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔
صرف کراچی سے 2024 کے دوران سب سے زیادہ 27 ہزار ٹن سے زائد کارگو ایمریٹس ائیرلائن نے اٹھایا۔
میرے پاس ثبوت ہیں جب سامنے لایا تو سب بے نقاب ہو جائیں گے، بزنس ٹائیکون
قرارداد جناح ٹاؤن کے وائس چیئرمین نے پیش کی، ٹھیکیداروں سے حصہ لینے اور ترقیاتی کاموں میں بے جا مداخلت کا الزام
متاثرین کے لیے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے اشیائے خورونوش بھیجنے کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
وزیراعلیٰ نے دو ہفتوں میں صوبائی حکومت کا وفد افغانستان بھیجنے کا اعلان کردیا
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی وزیراعظم سے ملاقات
کیس کی سماعت 27 جنوری کی صبح ساڑھے نو بجے ہوگی۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی
کے الیکٹرک نے بجلی بندش کی تصدیق کی ہے
عالیہ حمزہ کا پارٹی قیادت سے استفسار، بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہر صورت چاہیے
اسکاٹ لینڈ یارڈ ذرائع نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سپورٹر گلفام حسین کیانی کی گرفتاری کی تصدیق بھی کردی۔
پشاور میں قافلے جمع ہوکر شٹر ڈاؤن کروائیں گے، عمران خان
مغربی ہواؤں کے سسٹم کی وجہ سے 22 جنوری سے شہر میں سردی کی ایک نئی لہر کا بھی امکان موجود ہے۔