























26 Mar 2025
حکومت سندھ کا 28 مارچ کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
سندھ کے سرکاری و نجی اسکولز جمعہ کو 28 مارچ کو بند رہیں گے۔
26 Mar 2025
عید الفطر کب ہوگی؟ سپارکو کی شوال کے چاند سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی
سائنسی تجزیوں، فلکیاتی اور جدید مشاہداتی ڈیٹا کی بنیاد پر شوال 1446 ہجری کے ہلال کی رویت کے حوالے سے پیش گوئی کی گئی ہے۔
26 Mar 2025
ملیر ہالٹ حادثہ، ڈرائیور جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
عدالت نے استفسار کیا کہ یہ کیوں دن کے اوقات میں مصرف شاہراہ پر گاڑی چلا رہا تھا
26 Mar 2025
صحافی فرحان ملک پر جعلی کال سینٹر چلانے کا مقدمہ درج
عدالت نے پانچ روز جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا
26 Mar 2025
مسجد الحرام میں دوران عبادت خواتین کی تصاویر و ویڈیوز بنانے کا انکشاف
الحرمین الشریفین نے شہریوں کو خبردار کردیا
26 Mar 2025
امریکا کا بھارتی خفیہ ایجنسی را پر پابندی کا مطالبہ
سکھوں سمیت دیگر قتل عام پر کمیشن نے پابندی کی سفارش کردی
26 Mar 2025
پیکا ایکٹ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور
خاتون رہنما فوزیہ صدیقی کو فوری رہا کرنے کا حکم
26 Mar 2025
ایف بی آر کے ڈیٹا پر پیکا ایکٹ لاگو، اثرات کیا ہوں گے؟
وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟ وجہ بھی سامنے آگئی
26 Mar 2025
پنجاب آرٹس کونسل کا عید پر تھیٹرز میں فحاشی اور عریانی روکنے کیلیے سخت فیصلہ
تھیٹرز مالکان کو پابندی پر عملدرآمد اور فنکاروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ
26 Mar 2025
عمران خان نے فیصل چوہدری کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا
ذرائع کے مطابق، یہ فیصلہ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے وکلا کی ملاقات کے دوران کیا گیا
26 Mar 2025
افغان مہاجرین کی واپسی میں 6 روز باقی، اب تک کتنے واپس لوٹ گئے؟
وزارت داخلہ نے زیر تعلیم افغان بچوں سے متعلق کے پی سے رپورٹ طلب کرلی
26 Mar 2025
حکومت ایک بار پھر پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے پرامید، بلاول بھٹو کو ثالث مقرر کردیا
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر بات چیت سے مسائل حل ہوتے ہیں تو یہ ہماری بڑی کامیابی ہوگی
26 Mar 2025
پاکستانی صحافیوں کا دورہ اسرائیل، حکومت نے تحقیقات شروع کردیں
ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کردی
26 Mar 2025
آئی ایم ایف اور پاکستان کے مذاکرات کامیاب، مزید 1 ارب ڈالرز کا معاہدہ طے
آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا
26 Mar 2025
اسلام آباد کے سنگم سے صحافی گھر سے جبری اغوا، ویڈیو بنانے پر دوسرے رپورٹر پر تشدد
ابھی تک کسی ادارے نے گرفتاری کی تصدیق نہیں کی، اہل خانہ کا فوری بازیابی کا مطالبہ