20 Nov 2024
آرمی چیف سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست مسترد کردی
20 Nov 2024
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر، انڈونیشیا سے سعودی عرب کو اپ سیٹ شکست
انڈونیشیا نے ہوم گراؤنڈ پر سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی
20 Nov 2024
طالب علم نے یوٹیوب سے بم بنانے کا طریقہ سیکھ کر ٹیچر کی کرسی دھماکے سے اڑا دی
واقعے میں خوش قسمتی سے ٹیچر کو کوئی نقصان نہیں ہوا
20 Nov 2024
حقائق : یو اے ای نے پاکستانیوں کے ویزوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی
امارات میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے خبروں کو حقیقت کے برعکس قرار دے دیا
20 Nov 2024
پی ٹی آئی احتجاج میں شریک افراد کی سم اور شناختی کارڈ بلاک کرنے پر غور
طالب علموں کی ڈگریاں اور داخلے بھی منسوخ کرنے کا آپشن زیر غور ہے، ذرائع
20 Nov 2024
علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرنے کا حکم، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے توڑ پھوڑ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے
20 Nov 2024
پاکستان میں بلیو اسکائی تک رسائی میں صارفین کو مشکلات
صارفین کا دعوی ہے کہ ایپلیکیشن وی پی این کے بغیر نہیں چل رہی
20 Nov 2024
غزہ میں دلخراش واقعہ، انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ
اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم کی عہدیدار نے تصدیق کردی
19 Nov 2024
اے آر رحمان اور اہلیہ کے درمیان 29 سال بعد طلاق
غلط فہمیوں کے بعد تنازعات ہوئے، فیصلہ بہت تکلیف دہ ہے مگر آگے بڑھنا چاہتی ہوں، اہلیہ
19 Nov 2024
بھارت کا بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلیے بھی ٹیم بھیجنے سے انکار
بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارتی حکومت نے ایونٹ میں شرکت کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
19 Nov 2024
بنوں: اغوا ہونے والے تمام پولیس اہلکار بازیاب کرالئے گئے
سات پولیس اہلکاروں کو گزشتہ شب نا معلوم دہشتگردوں نے اغوا کیا تھا
19 Nov 2024
بلوچستان میں بھرپور فوجی آپریشن کا فیصلہ، اپیکس کمیٹی نے منظوری دے دی
وزیراعطم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے
19 Nov 2024
کراچی کے سفید پوش بوڑھے محنت کش
کراچی میں اپنے گھر کے اخراجات چلانے کیلیے 66 سالہ سید عبدالوصی حسنی گلی گلی گھومتے اور روزگار تلاش کرتے ہیں۔ بڑی عمر کے باوجود وصی کی خواہش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ضروریات کو پورا کرلیں اور چھوٹی سی دکان لے کر ایک جگہ بیٹھ کر کام کریں۔
19 Nov 2024
ہم سب نے ملکر دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنا ہے، سپہ سالار
سپہ سالار نے کہا کہ ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے
19 Nov 2024
شوہر کا ناراض بیوی کو منانے کیلئے 4400 کلو میٹر سائیکل پر سفر
زاو نے لی نامی خاتون سے 2007 میں شادی کی تھی، مگر 2 سال قبل ذاتی اختلافات کے باعث ان کی بیوی نے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔