























14 Jul 2025
کراچی میں موسم ابرآلود، بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
شہر قائد میں 3 روز کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے
14 Jul 2025
پی آئی اے کی نجکاری کیلیے 4 کمپنیاں شارٹ لسٹ
نجکاری کمیشن بورڈ نے چاروں کمپنیوں کو نوٹس بھیج دیا
14 Jul 2025
پاکستانیوں زائرین کیلیے بری خبر، انفرادی حیثیت میں عراق جانے پر پابندی ہوگی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پابندی کی تصدیق کردی
14 Jul 2025
والد کی زبردستی ویڈیو بناکر وائرل کی گئی، دو دن سے اغوا کیا ہوا ہے بازیاب کروایا جائے، بیٹا عدالت پہنچ گیا
عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا، کل ملزم ساجد کو پیش کرنے کا بھی حکم
14 Jul 2025
شہدا فنڈ سے حصہ نہ دینے پر سسرالیوں نے شہید ایف سی اہلکار کی بیوہ کو قتل کر دیا
قتل سے ایک روز پہلے ہی بیوہ کی عدت ختم ہوئی تھی، مقدمہ درج
14 Jul 2025
ٹرانسپورٹرز کا بھی تاجروں کی ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
تاجروں نے ایف بی آر کو دیے گئے اختیارات جو ناجائز قرار دیا ہے
14 Jul 2025
کراچی، ڈیفنس تشدد کیس ختم کرنے کیلیے پولیس کی عدالت میں رپورٹ جمع
متاثرہ شخص مقدمہ نہیں چاہتا اور اس نے حلف نامہ بھی جمع کرایا ہے
14 Jul 2025
15 مریضوں کو زندہ جلانے والا ڈاکٹر
ڈاکٹر نے سال 12 سے 25 تک خواتین و بچوں سمیت گلےکاٹے اور زندہ جلایا
14 Jul 2025
شارٹ ویڈیوز دیکھنا نشے اور جوئے کی طرح بری لت ہے، ذہنی صحت پر پڑنے والے اثرات کے خوفناک نتائج
یہ بات چین میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے
13 Jul 2025
چوری کے الزام میں گرفتار سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی مشروط ضمانت پر رہائی
یہ واضح نہیں ہوسکا کہ عبدو روزق کے خلاف کیا شکایات تھیں
13 Jul 2025
مہاتیر محمد کی 100 سالہ زندگی، طویل عمر کا راز بھی بتادیا
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اب بھی ایک بھرپور اور متحرک زندگی بسر کر رہے ہیں
13 Jul 2025
پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے
بی سی بی پاکستان کے خلاف 3 میچز کی سیریز کے ورلڈ وائیڈ میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں کامیاب رہا۔
13 Jul 2025
اسرائیل کے حملے میں ایرانی صدر کے زخمی ہونے کا انکشاف
ایرانی حکام حملے کے فورا بعد ہنگامی راہداری کے ذریعے عمارت سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے
13 Jul 2025
بھارتی مسلمانوں کو جبری جلا وطن کیا جا رہا ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ
گجرات کے وزیر داخلہ ہرش سانگھوی نے کہا ہم ہر ایک درانداز کو تلاش کریں گے