26 Nov 2024
پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک پہنچ گئے، فوج کی پرامن رہنے کی تلقین
وزیر اعلی کے قافلے سے قبل متعدد کارکنان نے ڈی چوک پر ڈیرے ڈال لیے ہیں
25 Nov 2024
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی
صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 3 دن کی توسیع کی گئی
25 Nov 2024
پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں پیشرفت، دھرنا کہاں ہوگا؟
دھرنے کے ایک مقام پر اتفاق رائے ہونے کا امکان ہے
25 Nov 2024
فلسطینی بزرگ بھی عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج میں شریک
اٹلی میں ہونے والے احتجاج میں 10 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی
25 Nov 2024
جڑواں شہروں میں کل تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا
فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
25 Nov 2024
سڑکوں کی بندش، پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد پہنچنے کیلئے تیر کر دریا پار کررہے ہیں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں پی ٹی آئی کے حامیوں کے ایک گروپ کو پانی میں تیرتے ہوئے دکھایا گیا ہے
25 Nov 2024
دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات جاری
حکومت نے پی ٹی آئی کو پشاور موڑ پر دھرنے کی پیش کش اور گرفتار کارکنان کی رہائی کی یقین دہانی کرادی
25 Nov 2024
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، ان پر تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں، مریم نواز
ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت معاشرتی روایات اور مذہبی اقدار ہیں۔
25 Nov 2024
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
25 Nov 2024
کراچی میں کشتی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب گئے
کشتی میں سوار 6 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ حادثے میں جاں بحق اور لاپتا شخص آپس میں بھائی ہیں۔
25 Nov 2024
ملک میں آج سونے کے بھائو میں بڑی کمی ریکارڈ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔
25 Nov 2024
حکومت کی پی ٹی آئی کو دوسری جگہ دھرنے کی پیش کش
بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کے بعد مذاکرات کی تصدیق کی تھی
25 Nov 2024
پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے پولیس اہلکار شہید، 70 زخمی
ہکلہ کے مقام پر جھڑپوں کے دوران مظاہرین نے پتھراؤ کیا
25 Nov 2024
عظمیٰ بخاری کی پی ٹی آئی کے دھرنے میں ہزاروں افراد کی شرکت کی تصدیق
پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب