























21 May 2025
آئل ٹینکرز کانٹریکٹر ایسوسی ایشن کا فیول سپلائی معطل کرنے کا اعلان
جمعرات سے سندھ بھر میں تیل کی مقامی ترسیل معطل کر دی جائے گی
21 May 2025
بفرزون میں 2 بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی
متوفیہ کی شناخت 30 سالہ مہرین کے نام سے کی گئی۔
21 May 2025
سندھ میں انسدادِ پولیو مہم 26 مئی سے یکم جون تک جاری رہے گی
لاڑکانہ اور میر پورخاص میں انسداد پولیو مہم کے دوران کوریج 98 فیصد جبکہ کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران کوریج 94 فیصد رہی
21 May 2025
جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ میرا تھا، نواز شریف سے مشورہ کیا، وزیراعظم
وزیراعظم کی صحافیوں سے گفتگو، جنرل سید عاصم منیر کے فیصلے پر اظہار مسرت
21 May 2025
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
آج سونے کی فی تولہ قیمت 6600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہے۔
21 May 2025
مودی کا پتلا جلانے پرپی ٹی آئی اراکین اسمبلی اور کارکنوں پر مقدمہ درج
پی ٹی آئی کارکنوں نے بھارت کو جواب دینے پر پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی تھی
21 May 2025
کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، جے یو آئی
جے یو آئی کی بل کی منظوری پر پارلیمنٹیرینز پر تنقید
21 May 2025
برطانیہ نے انتہا پسند اسرائیلی خاتون رہنما پر عائد کردی
برطانوی وزیر خارجہ نے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
21 May 2025
پانی کی بندش پر بلاول نے بھارت کو خبردار کردیا
بھارت پانی جو دفاعی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے
21 May 2025
خواتین کیخلاف ویڈیوز بنانے پر یوٹیوبر گرفتار، تمام مواد ڈیلیٹ
فیصل آباد پولیس نے یوٹیوبر کو گرفتار کیا ہے
21 May 2025
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کے کیریئر پر نظر
جنرل سید عاصم منیر کو حکومت نے ترقی دے کر فیلڈ مارشل بنایا ہے
21 May 2025
ان 12 وجوہات کی وجہ سے شہد دنیا سے ختم ہوسکتا ہے!
ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی، یہ بات حالیہ تحقیق میں ثابت ہوئی
21 May 2025
ماں بیٹی کی دلکش جوڑی: اسماء عباس اور زارا نور عباس کا ایک ساتھ رقص
ماں بیٹی کے ڈانس کی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے