30 Oct 2024
کراچی میں ٹرالر مافیا بے لگام، 48 گھنٹوں میں چار نوجوان کی زندگی کا چراغ گل
دونوں واقعات شاہراہ پاکستان پر پیش آئے، شہریوں کا حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ
29 Oct 2024
حزب اللہ کے ڈرون حملے روکنے کے لیے اسرائیل نے پورا زور لگادیا
بیان کے مطابق وزارت دفاع اسرائیلی دفاعی کمپنیوں رافیل اور ایلبٹ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔
29 Oct 2024
امریکا کو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی پر قائل نہیں کرسکے، حکومت کا اعتراف
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ڈاکٹر عافیہ کی معافی کے لیے خط بھی لکھا تھا
29 Oct 2024
ایپل کے آئی فون 16 کی فروخت اور استعمال پر پابندی
یہ پابندی اس وجہ سے لگائی گئی ہے کہ ایپل نے ملک میں اپنی سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہیں کیا
29 Oct 2024
مانچسٹر میں مسجد بلال کو مشکوک خط موصول، نمازیوں کا داخلہ بند
احتیاطی تدابیر کے طور پر مسجد کو بند کر دیا گیا ہے۔اس معاملے سے متعلق پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔
29 Oct 2024
ملک میں چھاتی کے کینسر کے سالانہ 90 ہزار نئے کیسز کا انکشاف
پاکستان میں ایشیائی ممالک میں بریسٹ کینسر کی شرح سب سے زیادہ ہے
29 Oct 2024
کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے سبب اہلیان کراچی پریشان ہیں۔
29 Oct 2024
گیری کرسٹن کے استعفیٰ کی وجہ بابر اعظم بنے؟
گیری کرسٹن کو تعیناتی کے وقت مضبوط اختیارات کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، لیکن نئی سلیکشن کمیٹی کو تمام اختیارات دے دیے گئے۔
29 Oct 2024
انگلینڈ کو کیسے قابو کیا؟ سعود شکیل نے بتادیا
میرے لیے ہر اننگ وہ اہم ہوتی ہے جس میں پاکستان میچ جیت جائے
29 Oct 2024
شاہد آفریدی کا محمد رضوان کے کپتان بننے پر رد عمل
حکمت عملی،مثبت توانائی اور جذبیوالا کپتان اگرچاہیے تو وہ رضوان ہے۔
29 Oct 2024
سونے کے بھائو میں مزید اضافہ ، خریدار رُل گئے
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16ڈالر اضافے سے 2755 ڈالر فی اونس ہے۔
29 Oct 2024
اپنی فضول رائے اپنے پاس رکھیں! ۔۔ علیزے شاہ ناقدین پر برس پڑیں
میں ایک پبلک فگر ہوں، پبلک پراپرٹی نہیں لہٰذا اپنی فضول رائے اپنے پاس رکھیں!
29 Oct 2024
زمبابوے کی خاتون عاطف اسلم کی مداح نکلی، گانا گا کر سب کو حیران کر دیا
یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے
29 Oct 2024
اسرائیل نے لبنانی قصبوں کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا، سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں
بہت سے قصبے کم از کم دو صدیوں سے آباد تھے اور اب وہ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے اب خالی ہو چکے ہیں۔
29 Oct 2024
حزب اللہ کے نئے سربراہ کون ہیں؟
لبنان کی مزاحمتی تنظیم نے نئے سربراہ کا تقرر خوری کی منظوری سے کیا