2 Apr 2024
کراچی اسٹریٹ کرائم پر ایم کیو ایم کا وفاق میں اتحاد چھوڑنے کا عندیہ
اگر ہمارے لوگوں کا قتل جاری رہا تو ہم حکومت چھوڑ دیں گے، فیصل سبزواری
2 Apr 2024
بشری بی بی کے کھانے میں ٹوائلٹ کلینئر ملائے جانے کا انکشاف
یہ بات عمران خان کی اہلیہ نے خود عدالت میں صحافیوں سے گفتگو میں کی
2 Apr 2024
لاہور میں بھی اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، 24 گھنٹوں میں 376 وارداتیں
رواں سال کے تین ماہ میں پانچ ہزار سے زائد وارداتیں ہوئی ہیں
2 Apr 2024
قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے بدبخت کی لاش برآمد
مومیکا کی لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں
2 Apr 2024
کپتانی سے ہٹانے کے بعد پی سی بی نے شاہین پر پابندی لگادی
شاہین شاہ آفریدی کو سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھنے سے روک دیا گیا ہے
2 Apr 2024
کراچی میں رمضان کے دوران 11 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل
گلشن معمار میں ڈکیتوں نے بینک سے رقم لانے والے دو بچے کے باپ کو مار ڈالا
2 Apr 2024
اوبر کی رکشے میں سواری کا بل 7 کروڑ روپے سے زائد، شہری چکرا گیا
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے
2 Apr 2024
بالوں کی مخصوص مصنوعات گردوں پر اثر انداز ہوسکتی ہیں، ماہرین
ماہرین نے بتایا کہ جب خاتون چیک اپ کیلئے آئیں تو انہیں پہلے سے کوئی طبی مسائل درپیش نہیں تھے
1 Apr 2024
اسرائیل کا شام میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ، 8 افراد جاں بحق
اسرائیل نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا
1 Apr 2024
فرانس، اردن اور مصر کا غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا کہ غزہ مزید کوئی تباہی اور انسانی بحران برداشت نہیں کر سکتا ہے۔
1 Apr 2024
قومی کرکٹر عالیہ ریاض اور معروف کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کرلی
منگنی کی تقریب میں علی یونس کے بڑے بھآئی سابق کپتان وقاریونس بھی شریک تھے
1 Apr 2024
بجلی صارفین پر 85 ارب 20 کروڑ کا جھٹکا، فی یونٹ قیمت مزید بڑھ گئی
شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا دیتے ہوئے نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی
1 Apr 2024
پی سی بی نے شاہین آفریدی کو بیان جاری کرنے سے روک دیا
شاہین آفریدی نے تفصیلی ٹویٹ لکھ لی تھی، انہیں آخری لمحے پر ٹویٹ کرنے سے روک دیا گیا
1 Apr 2024
اجے دیوگن نے کاجول سے شادی کرنے کی وجہ بتادی؟
شادی کیلیے پروپوز کیے بغیر ایک دوسرے کو جانچنا شروع کیا اور آخر کار ہم نے شادی کرلی
1 Apr 2024
ننھی پاکستانی شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل، دنیا بھر میں پزیرائی
اس ویڈیو کو ای ایس پی این نے بھی شیئر کیا ہے