3 Nov 2024
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر بازی لے گیا
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے کسی حصے میں بارش کا کوئی امکان نہیں
3 Nov 2024
بھارت میں سوشل میڈیا کیسے کنٹرول کیا جائے گا؟ اہم فیصلہ
وزارت دفاع نے ایک اعلیٰ فوجی افسر، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل اسٹریٹجک کمیونیکیشن کو ''نوڈل آفیسر'' کے طور پر مقرر کر دیا ہے۔
3 Nov 2024
چین کا 9 ممالک کیلئے ویزا فری پالیسی شروع کرنے کا فیصلہ
چین اور بیرونی ممالک کے درمیان اہلکاروں کے تبادلے کو مزید آسان بنانے کیلئے چین نے ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
3 Nov 2024
ملک میں اینٹی بائیوٹک کا غیر ضروری استعمال مختلف بیماریوں کا سبب بننے لگا
وفاقی وزارت صحت کا قومی اسمبلی میں کہنا تھا پاکستان میں 51فیصد سے زائد افراد اینٹی بائیوٹک ادویات از خود خرید کر استعمال کرتے ہیں۔
3 Nov 2024
اسلام آباد میں 144 نافذ کردی گئی
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے زہریلی گیسوں کا اخراج روکنے کیلئے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔
3 Nov 2024
پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم الیون کا اعلان
سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔
2 Nov 2024
سعودی عرب میں علی ظفر کا سب سے بڑا تاریخی کنسرٹ
کنسرٹ میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی
2 Nov 2024
رانا نوید الحسن غیر ملکی ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
رانا نوید الحسن اپنی نئی ذمہ داریاں انجام دینے کیلیے پرجوش ہیں
2 Nov 2024
دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ 110 سال کی عمر میں چل بسا
یہ مگرمچھ آسٹریلیا کے ایک ادارے کے پاس تھا
2 Nov 2024
مریم نواز کا والد سے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار
نواز شریف نے یہ انکشاف امریکا میں پارٹی کارکنوں سے گفتگو میں کیا
2 Nov 2024
واٹس ایپ گروپ پر سابق شوہر کیخلاف نازیبا میسج بھیجنے والی خاتون کیخلاف قانون حرکت میں آگیا
شوہر کی درخواست پر پولیس کی تفتیش، کیس کرمنل کورٹ بھیج دیا
2 Nov 2024
چینوٹ میں کم سن بچی کو کوٹھے پر لے جاکر متعدد بار اجتماعی زیادتی
پولیس نے خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا، مقدمہ میں دو خواتین اور 4 مرد نامزد
2 Nov 2024
رویت ہلال کمیٹی نے جمادی الاول کے چاند سے متعلق اعلان کردیا
چاند کی رویت کے لیے مرکزی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے
2 Nov 2024
گھر نہیں پہنچے تو جنازے پڑھنا، وزیراعلی کے پی نے فائنل کال دے دی؟
ہم نے پانی پت پر 17 حملے کئے تھے ابھی تو صرف دو ہوئے ہیں، علی امین گنڈا پور
2 Nov 2024
شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار
تھانہ بہارہ کہو میں درج غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت