19 May 2024
اردن کی ملکہ کا اسرائیلی ماؤں سے اظہار یکجہتی، مغویوں کی بازیابی کا مطالبہ
میں روز اس ماں کی طرح سوچنے کی کوشش کرتی ہوں جس کا بچہ اغوا ہے، اردنی ملکہ
19 May 2024
افغانستان میں شدید بارشوں سے تباہی، 70سے زائد ہلاکتیں
رواں ہفتے افغانستان کے شمالی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔
19 May 2024
کچے کے ڈاکو آپے سے باہر، لاش دینے کیلیے 30 لاکھ تاوان کا مطالبہ
مغوی کی بیٹی نے ڈاکوؤں کو اپنے سونے کے زیورات پیش کردیے
19 May 2024
نواز شریف کا ججز کے احتساب کا مطالبہ
پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ججز کا احتساب کیا جائے، قائد ن لیگ
19 May 2024
گوجرانوالہ میں بااثر افراد کا ٹریفک وارڈن پر تشدد، اہلکار نے بھاگ کر جان بچائی
بااثر افراد نے ٹریفک وارڈن کو بری طرح سے مارا پیٹا
19 May 2024
کرغزستان سے واپس آنے والے طلبا پاکستانی سفیر کے رویے پر پھٹ پڑے
سفارت خانے نے مشکل وقت میں کوئی مدد نہیں کی مقامی دوستوں نے ایئرپورٹ تک پہنچایا
18 May 2024
میری عمر 50سال ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا انکشاف
خاتون مریضہ سے بات چیت کے دوران پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نے ان کی عمر اور صحت کے بارے میں پوچھا۔
18 May 2024
ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کونسی ٹیمیں پہنچیں گی، محمد حفیظ کی پیش گوئی
بحیثیت پاکستانی میرا دل ہمیشہ گرین شرٹس کے حق میں رہے گا، چاہے انکی کارکردگی کچھ بھی ہو
18 May 2024
عائزہ خان مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں۔۔
عائزہ خان کا کہنا تھا کہ فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے۔ فلسطین کو آزاد کرو۔
18 May 2024
اسلام آباد : پاکستانی طلبہ پر حملوں کیخلاف کرغز سفارتخانے کے باہر احتجاج
اسلام آباد میں ہونے والے اس احتجاج میں کرغزستان ایمبیسی کے باہر شدید نعرے بازی کی گئی
18 May 2024
سنجیدہ شیخ نے اہم کردار نہ ملنے کی وجہ بتادی؟
اداکارہ نے بہت زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے درپش مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی۔
18 May 2024
نجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کو مار ڈالا
ولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے، دونوں نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
18 May 2024
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم ریکارڈ بنا لیا
ندا ڈار نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں۔
18 May 2024
عیدالاضحی پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کا پلان ترتیب دے دیا گیا
بڑی عید پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کیلئے وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے پلان ترتیب دے دیا۔