25 Mar 2024
تنخواہ کے تقاضے پر سفاک مالک نے محنت کش کی چار انگلیاں کاٹ دیں
واقعہ قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں پیش آیا ہے
25 Mar 2024
سعودی عرب، جعلسازی ثابت ہونے پر 100 پاکستانی نرسز ڈی پورٹ
تمام کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے
25 Mar 2024
کنگنا رناوت کو بی جے پی نے انتخابی ٹکٹ جاری کر دیا
کنگنا رناوت لوک سبھا کا الیکشن لڑیں گی
25 Mar 2024
عظمیٰ کاردار کی خواہش پر پولیس کا چار خواتین کو برہنہ کر کے بہیمانہ تشدد
عظمی نے چار خواتین پر الزام عائد کیا تھا
25 Mar 2024
اداکارہ نے اپنے بوائے فرینڈز سے خاموشی سے شادی کرلی
شادی راجستھان میں 23 مارچ کو ہوئی ہے
25 Mar 2024
اسٹیٹ بینک کا عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
25 Mar 2024
پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری کے لئے تیار
امریکی پاپ سنگر نِک جوناس سے شادی کے بعد پریانکا لاس اینجلس میں مقیم ہیں، اس جوڑی کی ایک بیٹی بھی ہے۔
24 Mar 2024
اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے خواتین کو ریپ کے بعد قتل کرنے کا انکشاف
جب ہم مدد کے لیے اسرائیلی فوجیوں تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ ہم پر گولی چلا دیتے ہیں
24 Mar 2024
سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ملزم گلو بٹ انتقال کر گیا
اہل خانہ کے مطابق گلو بٹ کو دو مرتبہ برین ہیمرج ہوا اور وہ شوگر کے مریض بھی تھے۔
24 Mar 2024
راحت فتح کے صدارتی ایوارڈ پر جویریہ سعود کا دلچسپ تبصرہ
میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ معزز صدر کی طرف سے مجھے ہلالِ امتیاز اور ستارہ امتیاز ایوارڈز دیا گیا
24 Mar 2024
فیروز خان اور علیزہ سلطان کے درمیان آخر کار صلح ہوگئی
دونوں فریقین کے درمیان صلح نامہ تیار کرلیا گیا ہے۔
24 Mar 2024
رمضان کے پہلے عشرے میں لاکھوں زائرین کی روضہ رسولؐ پر حاضری
اس عشرے میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑی تعداد میں مسجد نبویؐ میں حاضر ہوئے، عبادت کی اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
24 Mar 2024
سعودی عرب میں عید پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اعلان کردیا گیا
اس سال عیدالفطر پر سعودی عرب میں کتنی چھٹیاں ہوں گی اس حوالے سے وزارت افرادی قوت اور سماجی بہبود آبادی کا بیان سامنے آ گیا ہے۔
24 Mar 2024
کے پی حکومت نے پرویز الٰہی کے طبی معائنے کیلیے رسائی مانگ لی
خیبر پختونخوا حکومت مطالبہ کرتی ہے کہ انکی میڈیکل ٹیم کو چوہدری پرویز الہی کا طبی معائنہ کرنے کی اجازت اور رسائی دی جائے۔
24 Mar 2024
غلام نبی میمن دوبارہ آئی جی سندھ تعینات
واضح رہے کہ غلام نبی میمن اس سے پہلے بھی آئی جی سندھ کے فرائض بخوبی سر انجام دے چکے ہیں۔