14 Feb 2024
جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی، تعاون نہ کرنے کا فیصلہ
نائب امیر نے بھی اس بات کی تصدیق کردی
14 Feb 2024
پرویز الہی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
عدالت نے 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
14 Feb 2024
سیاسی جماعتوں کے حکومتی اتحاد کا زرداری کو صدر بنانے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن، ق کیگ، ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں نے وفاق میں مخلوط حکومت کے قیام کیلیے اتحاد کیا ہے
14 Feb 2024
سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے بعد پی ٹی آئی کا ن لیگ کو اہم مشورہ
ن لیگ مینڈیٹ کا احترام کرے، پی ٹی آئی
14 Feb 2024
سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے باوجود پی ٹی آئی کا چند گھنٹوں میں وفاقی حکومت بنانے کا دعوی
عمر ایوب نے دعوی کیا ہے کہ دو روز میں ہم واضح اکثریت حاصل کرلیں گے
14 Feb 2024
پی ایس ایل 9 کے آفیشل ترانے کا ٹیزر جاری
گانے میں علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
13 Feb 2024
علی امین گنڈا پور کی وزیر اعلی نامزدگی پر عاطف خان نے خاموشی توڑ دی
عاطف خان کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا
13 Feb 2024
علی امین گنڈا پور کی وزیراعلی کے پی نامزدگی پر ن لیگ کو دھچکا، دیگر شخصیات حیران
عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے
13 Feb 2024
کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا ہے؟
عمران خان اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں
13 Feb 2024
نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلی پنجاب کا امیدوار نامزد کردیا
نواز شریف نے مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی بھی منظوری دے دی
13 Feb 2024
وفاق میں مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ، ’نواز شریف وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالیں‘
چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر سیاسی جماعتوں کا اجلاس، ن لیگ کو وزارت عظمیٰ کی حمایت مل گئی
13 Feb 2024
پی ایس ایل 9: سرفراز احمد نے استعفی دے دیا
سرفراز احمد نے رضاکارانہ طور پر استعفی دیا جس کی تصدیق بھی ہوگئی
13 Feb 2024
عاطف اسلم نے کون سے گانے گا کر اللہ سے معافی مانگی؟
آج کل ہر کوئی بغیر محنت کے اور کم وقت میں شہرت کی بلندیوں کو چھونا چاہتا ہے، گلوکار
13 Feb 2024
عمران خان کا جیل سے قوم کے نام پیغام، دو تہائی اکثریت دینے پر شکریہ
میں خاص طور پر ہمارے سوشل میڈیا کو سراہنا چاہوں گا ، عمران خان کا جیل سے پیغام
13 Feb 2024
آئی ایم ایف سے بجلی شعبے میں صنعتوں کے ریلیف کیلیے گھریلو صارفین پر بوجھ ڈالنے کا حکومتی پلان مسترد
آئی ایم ایف نے حکومتی پلان کو مسترد کردیا